انسانی اعضاء کی تدفین کا شرعی طریقہ

سوال

اگر ڈاکٹر کسی وجہ سے انسانی اعضاء کاٹ دے تو انہیں کہاں دفن کرنا چاہیے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

بہتر یہی ہے کہ انسانی اعضاء کو قبرستان میں ایک مناسب گڑھا کھود کر دفن کر دیا جائے تاکہ ان کی حرمت کا تحفظ ہو اور انہیں احترام کے ساتھ ٹھکانے لگایا جا سکے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے