اندھے اور غلام کی امامت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اندھے اور غلام کی امامت
جائز و درست ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل دلائل اس پر شاہد ہیں:
➊ حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کا والی مقرر کیا اوروہ لوگوں کو نماز پڑھایا کرتے تھے حالانکہ وہ نابینے تھے۔
[حسن: صحيح أبو داود: 555 ، كتاب الصلاة: باب إمامة الأعمى ، أبو داود: 595 ، أحمد: 132/3]
➋ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کا غلام ذکوان ان کی امامت کراتا تھا۔
[بخارى تعليقا: 692 ، كتاب الأذان: باب إمامة العبد والمولى]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے