انبیاء افضل ہیں یا خانہ کعبہ؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

انبیاء افضل ہیں یا خانہ کعبہ؟

جواب :

بلاشبہ انبیائے کرام علیہم السلام ہم سب سے افضل مخلوق ہیں۔
❀ علامہ ابو عبد اللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں:
إن الأنبياء خير من الكعبة باتفاق الأمة.
”امت کا اجماع ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام خانہ کعبہ سے افضل ہیں۔“
(تفسير القرطبي: 289/1)