فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ جلد 1
سوال
اگر کوئی نمازی باجماعت نماز میں امام کے ٹھیک پیچھے کھڑا ہو، تو کیا اسے صف کے دائیں یا بائیں طرف کھڑے ہونے کا ثواب ملے گا؟
جواب
نمازی کو امام کے ٹھیک پیچھے کھڑے ہونے کا ہی ثواب ملے گا، ان شاء اللہ تعالیٰ۔