مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

امام کو لقمہ دینے سے سجدہ سہو کا حکم

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ جلد 1 ص 246

سوال

اگر امام قراءت میں بھول جائے اور کوئی مقتدی لقمہ دے تو کیا امام پر سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے؟

جواب

امام کو لقمہ دینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔ امام کی بھول پر اگر مقتدی لقمہ دے تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا۔

(حوالہ: اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر ۴، شمارہ نمبر ۳۲)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔