امام مالک کا رفع یدین پر آخری عمل اور موقف
تحریر: تنویر الحق ہزاروی

امام مالک اور رفع یدین

امام عبداللہ بن وہب المصری رحمہ اللہ نے فرمایا:

میں نے (امام) مالک بن انس کو دیکھا، آپ نماز شروع کرتے وقت، رکوع سے پہلے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ اس کے راوی ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن حماد المروزی الفقیہ رحمہ اللہ نے کہا:

میں نے محمد بن عبد اللہ بن عبد الحکم سے یہ ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا:

یہ (امام ) مالک کا (آخری) قول اور فعل ہے جس پر وہ فوت ہوئے ہیں اور یہی سنت ہے۔ میں اسی پر عامل ہوں اور حرملہ (بن یحییٰ ) بھی اسی پر عامل ہے۔

( تاریخ دمشق ۱۳۴/۵۵ وسندہ حسن )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے