امام حاکم کے نزدیک عطاء بن سائب کا مرتبہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

عطاء بن سائب کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

جواب:

عطاء بن سائب مختلط ہیں، اختلاط سے پہلے ان کی روایات صحیح ہیں۔
❀ امام حاکم رحمہ اللہ (405ھ) فرماتے ہیں:
لم يختلفوا أن أحاديثه القديمة صحيحة وأنه اختلط بآخرة.
اس میں محدثین کا اختلاف نہیں کہ عطاء بن سائب آخری عمر میں مختلط ہو گئے تھے، نیز اس کی اختلاط سے پہلے والی احادیث صحیح ہیں۔
(المدخل إلى معرفة الصحيح من السقيم: 797/2)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️