امام بخاری کے نزدیک ’’قال بعض الناس‘‘ کا مفہوم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 571

سوال

امام بخاری اپنی کتاب بخاری شریف میں ’’قَالَ بَعْضُ النَّاسِ‘‘ سے کیا مراد لیتے ہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام بخاری رحمہ اللہ جب اپنی کتاب میں لفظ ’’بعض الناس‘‘ استعمال کرتے ہیں تو اس سے ان کی مراد حقیقت میں بعض ہی لوگ ہوتے ہیں۔ یعنی:

◄ امام بخاری رحمہ اللہ جب ’’قال بعض الناس‘‘ لکھتے ہیں تو اس کے بعد جو مقولہ ذکر کیا جاتا ہے،
◄ اس مقولے کے جتنے بھی قائل ہوں، ان سب کو امام بخاری کے نزدیک ’’بعض الناس‘‘ کے تحت شمار کیا جاتا ہے۔

لہٰذا ’’بعض الناس‘‘ سے مراد وہ تمام اشخاص ہوتے ہیں جو اس بیان یا قول کے قائل ہوں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے