مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

امام ابوبکر اسماعیلی کی کتاب اعتقاد ائمۃ الحدیث: ایک معتبر شرعی سند

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا امام ابوبکر اسماعیلی رحمہ اللہ (371 ھ ) سے اعتقا دائمۃ الحدیث نامی کتاب ثابت ہے؟

جواب:

اعتقاد ائمۃ الحدیث امام ابوبکر اسماعیلی رحمہ اللہ سے ثابت کتاب ہے۔ اس میں ائمہ حدیث کا اجماعی عقیدہ ذکر ہوا ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔