مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

المنح العلمیہ فی بیان السنن الیومیۃ کے ترجمہ اور اشاعت کی تفصیل

فونٹ سائز:

سوال

کیا کتاب "المنح العلمیة فی بیان السنن الیومیة” کا ترجمہ ہوا ہے؟ نیز یہ کتاب کہاں سے شائع ہوئی ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

یہ کتاب دار السلام مکتبہ نے 2016 میں ترجمے کے ساتھ شائع کی ہے۔ اس کتاب کے ترجمے کی سعادت مجھے (حافظ قمر حسن) نصیب ہوئی، اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔