اللہ حافظ کہنے کی شرعی حیثیت
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09

سوال

کیا "اللہ حافظ” کہنا جائز ہے؟

الجواب

"اللہ حافظ” کہنا جائز ہے کیونکہ یہ ایک دعائیہ کلمہ ہے۔ جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو یہ کہتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے:

  • "اللہ تعالیٰ تیری حفاظت فرمائے”
  • یا "میں تجھے اللہ کی حفاظت میں دیتا ہوں”

یہ الفاظ عام دعا کی طرح ہیں، جیسے اردو یا پنجابی میں ایک دوسرے کو دعائیں دی جاتی ہیں۔

خلاصہ

"اللہ حافظ” کہنا بالکل جائز ہے کیونکہ یہ ایک دعا ہے جو ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے حق میں کرتا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے