اعتکاف کا مسنون وقت
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

سوال

کوئی اعتکاف کے لیے بیسویں رمضان کی اذانِ مغرب سے قبل کسی مجبوری اور لاچاری کی وجہ سے مسجد نہ پہنچ سکے تو کس وقت تک اُس کا مسجد پہنچنا اعتکاف کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے؟

الجواب

مسنون یہی ہے کہ آخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھے اگر کسی مجبوری کی وجہ سے لیٹ ہو جائے تو اعتکاف صحیح ہے، لیکن مسنون اعتکاف کے ثواب سے محروم ہو جائے گا۔واللہ اعلم

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے