یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔
بچوں سے پیار اور شفقت نہ کرنے والے کو ڈانٹ
◈ وعن عمرو بن العاص قال: قال رسول الله: ليس منا من لم يرحم صغيرنا ولم يعرف شرف كبيرنا.
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑوں کی عزت کو نہیں پہچانتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
صحيح الترمذي، أبواب البر والصلة، باب ما جاء في رحمة الصبيان: 1920