اسلامک انشورنس سے متعلق 2 شرعی ہدایات کا بیان

اسلامی انشورنس کے متعلق سوال و جواب

❓ سوال:

کیا "اسلامک انشورنس” کے حوالے سے کام کرنا درست ہے؟ نیز یہ کہ انشورنس بذات خود کیسا کام ہے؟

📘 جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

موجودہ دور میں جتنے بھی انشورنس کے طریقے رائج ہیں، ان سب میں دھوکہ، قمار (جوا) اور ربا (سود) شامل ہوتا ہے۔

اگرچہ ان اسکیموں پر اسلام کا لیبل لگا دیا جاتا ہے، لیکن حقیقتاً یہ اسلامی نہیں ہوتیں۔

لہٰذا ایسی اسکیموں میں شرکت یا ان کے لیے کام کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

📌 خلاصہ کلام:

اسلامک انشورنس کا نام لے کر جو نظام پیش کیا جاتا ہے، وہ حقیقت میں اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہوتا، اس لیے اس میں کام کرنا شرعی اعتبار سے درست نہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1