مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے
کیونکہ ممانعت صرف ہم بستری سے ہے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا فعل بھی اس پر دلالت کرتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ یوم جلولاء کو میرے حصے میں ایک ایسی لونڈی آئی گویا اس کی گردن چاندی کا لوٹا تھی۔ میں اپنے نفس پر قابو نہ پا سکا تو میں اسے بوسں و کنار کرنے لگا اور لوگ دیکھ رہے تھے ۔
[ابن أبى شيبة: 288/4 ، تلخيص الحبير: 3/4]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔