اذان کے دوران دونوں کانوں میں انگلیاں دینے کا حکم
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 ص 158

سوال

کیا اذان دیتے وقت دونوں انگلیاں کانوں میں دینی چاہئیں، یا ایک کان میں انگلی ڈالنا اور دوسرا کھلا چھوڑ دینا درست ہے؟

جواب

اذان دیتے وقت دونوں کانوں میں انگلیاں دینی چاہئیں۔ ایک کان کھلا چھوڑنے کی کوئی شرعی دلیل نہیں ہے اور جو شخص ایسا کرتا ہے، ممکن ہے کہ وہ کسی مقامی رسم کی پیروی کر رہا ہو، جس کا اسلام میں کوئی ثبوت نہیں۔

(قوانین فطرت، جلد نمبر 7، شمارہ نمبر 5)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے