مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

اذان کا جواب نہ دینا – ضعیف سند پر مبنی روایت

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

درج ذیل روایت کی سند کیسی ہے؟
❀ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
من الجفاء أن تسمع المؤذن فلا تقول مثل ما يقول .
”یہ بے وفائی ہے کہ آپ مؤذن کی اذان سنیں اور اس کا جواب نہ دیں۔“
(الدُّعاء للطبراني : 481)

جواب:

سند ضعیف ہے۔ ہارون بن ہارون بن عبد اللہ بالا تفاق ضعیف ہے۔
❀ حافظ بوصیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
قد اتفقوا على تضعيفه .
”ہارون بن ہارون کے ضعیف پر محدثین کا اتفاق ہے۔“
(مصباح الزُّجاجة : 118/1)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔