ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص320
سوال
تکبیر کب کہی جائے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس سوال کا جواب پہلے سوال نمبر ۲ کے جواب میں دیا جا چکا ہے۔ جابر بن سمرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اذان دینے کے بعد کچھ دیر توقف فرماتے۔ جب رسول اللہ ﷺ کو آتے ہوئے دیکھ لیتے تو اس وقت اقامت کہنا شروع کرتے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب