احرام کے لیے سفید رنگ کی شرط کا شرعی حکم

سوال

کیا احرام کے لیے سفید رنگ کا ہونا شرط ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ

سفید رنگ احرام کے لیے شرط نہیں ہے، کیونکہ اس شرط کے ہونے پر کوئی شرعی دلیل موجود نہیں۔

البتہ، سفید رنگ افضل ضرور ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید لباس کو پسند فرمایا، لیکن احرام کے لیے کسی خاص رنگ کی پابندی شرعاً لازم نہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1