احرام تبدیل کرنے کا حکم

فونٹ سائز:
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال :

کیا دھونے کی غرض سے احرام کا لباس تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟

جواب :

احرام کا لباس دھونے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نہ اسے تبدیل کر کے نیا یا دھلا ہوا احرام باندھے میں کوئی حرج ہے۔