مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

اجتماعی جمعہ کی شرعی حیثیت اور مساجد کی اجتماعیت

فونٹ سائز:

سوال

دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض جگہوں پر اجتماعی جمعہ کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں تمام مساجد کے لوگ اپنی اپنی مسجد چھوڑ کر کسی ایک جگہ جمع ہو کر جمعہ ادا کرتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

پہلے زمانے میں پرائمری مساجد علیحدہ ہوتی تھیں، اور جمعہ کی نماز کے لیے مخصوص بڑی مساجد الگ ہوتی تھیں۔ اب صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ ہر مسجد جامع مسجد بننے لگی ہے، جو کہ ایک عام رجحان بن چکا ہے۔

یہ اچھی بات ہے کہ اجتماعیت کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اگر لوگ اپنی اپنی مساجد چھوڑ کر کسی ایک خاص جامع مسجد میں جمع ہو کر جمعہ ادا کرتے ہیں، تو یہ عمل زیادہ بہتر ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔