حدیث کو قرآن پر پیش کرنا

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ منکرین حدیث درحقیقت منکرین قرآن ہیں، ان کے عدم فہم و علم کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : يقرؤون القرآن، لايجاوز حلوقهم و حناجرهم، يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية . ” وہ قرآن پڑھیں گے، […]

رمضان کےروزوں کی قضا

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری سوال: کیا رمضان میں کسی عذر کی بنا پر چھوڑے گئے روزوں کی قضائی رمضان کے فوراً بعد دینا ضروری ہے؟ جواب: رمضان کے چھوڑے گئے روزوں کی قضائی پے در پے مستحب تو ہے ، ضرور ی نہیں ، کیونکہ: ➊ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿فَعِدَّۃٌ مِّنْ أَیَّامٍ […]

جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا "قبیح بدعت” ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے ۔ اس […]

یوم عاشوراء کا روزہ

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری احکام و مسائل رمضان المبارک یومِ عاشوراء یعنی دسویں محرم الحرام کا روزہ مشروع ہے ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”جب رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے بارے میں حکم بھی دیا تو صحابہ نے عرض کی ، اے […]

دفن کے بعد میت کو قبرپر تلقین کرنا؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری دفن کرنے کے بعد میت کو تلقین کرنا بدعت سیئہ اور قبیحہ ہے ، قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما و ثقہ تابعین عظام رحمہم اللہ سے یہ فعل قطعاً ثابت نہیں ، یہ کامل و اکمل دین میں […]

اہل سنت کون؟

تحریر:حافظ ابویحییٰ نور پوری امام اہل السنت اسماعیل بن محمد الاصبہانی  (م ۵۳۵ھ) اہل سنت کا عقیدہ یوں بیان کرتے ہیں: "اہل سنت یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اکیلا ہے، نہ  اس کا کوئی شریک ہے اور نہ کوئی ہم سر، وہ ہمیشہ سے اچھی اچھی صفات سے  متصف ہے، وہ صفت […]

بوڑھے آدمی کا روزہ

تحریر :غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری اس بات پر اجماع ہے کہ بوڑھا آدمی، جو روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو، وہ روزہ نہ رکھے، بلکہ ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلا دے۔ دیکھیں : [الا جما ع لابن المنذر : 129] ❀ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے […]

میت کی طرف سے روزوں کی قضائی

  تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری اگر کسی نے روزوں کی نذر مانی ہوا اور اس کو پورا کرنے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کی طرف سے یہ روزے اس کا ولی رکھ ےگا، جیسا کہ ۱  –       سیدہ عائشہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: من مات وعلیہ […]

نمازِ جنازہ کے بعد دعا کی شرعی حیثیت

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جنازہ کے فوراً بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے اجتماعی دعا کرنا، قبیح بدعت ہے، قرآن و حد یث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، صحابہ کرام تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین سے یہ […]

سند دین ہے!

تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری سند دین ہے، دین اسلام کا دارومدار اور انحصار سند پرہے۔ سند ہی حدیث رسولﷺ تک پہنچنے کا واحد طریقہ ہے، نیز سند احکام شرعی کی معرفت کا واحد ذریعہ ہے۔ سند امت محمدیہ ﷺ کا خاصہ ہے، اہلحدیث اس کے وارث اور محافظ ہیں۔ اہل باطل ہمیشہ سند سے […]

اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا : انّي قد تركت فيكم […]

حسین بن منصور الحلاج کے بارے میں علمائے اہلسنت کا موقف

غلام مصطفے ظہیر امن پوریمشہور گمراہ صوفی حسین بن منصور الحلاج م (٣٠٩ھ) زندیق اور  حلولی تھا تحریر: اس کے کفر و الحاد پر علمائے حق کا اجماع و اتفاق ہے۔ اس کا بنیادی عقیدہ یہ تھا کہ اللہ تعالی ہر چیز میں حلول کر گئے ہیں۔ یہ عقیدہ وحدت الوجود کا بانی تھا ۔اس […]

بدعات کے رد پر کتاب و سنت اور علماء اسلام کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری ✿ فرمان باری تعالیٰ ہے : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا [5-المائدة:3] ”آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور تم پر اپنی نعمت کو مکمل کر دیا ہے اور تمہارے لیے اسلام کو دین […]

اسلاف پرستی سے اصنام پرستی تک   

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اسلاف پرستی ہی در اصل اصنام پرستی ہے۔ دنیا میں شرک اولیاء و صلحا کی محبت وتعظیم میں غلو کے باعث پھیلا۔ اس حقیقت کو مشہور مفسر علامہ فخر االدین رازی (۶۰۶-۵۴۴ھ ) نے یوں آشکارا کیا ہے۔ اِنہم وضعو ہذہ الأصنام والأوثان علی صور أنبیائہم و أکابرہم و […]

1 2 3 4 5 110
1