چھوٹے بچوں کا رمضان کے روزہ پر اصرار کرنا

سوال : میرا چھوٹا بچہ رمضان کے صیام پر اصرار کرتا ہے، جبکہ بچہ ہونے اور صحت کی خرابی کی وجہ سے صوم اس کے لئے مضر ہے۔ تو کیا میں صوم توڑنے کے لئے اس کے ساتھ سختی کا معاملہ کروں ؟ جواب : اگر بچہ چھوٹا ہو اور بالغ نہ ہوا ہو تو […]

کیا گردن کی رگ سے خون نکالنا مفطر صوم ہے؟

سوال : میں اپنی عمر کے سولہویں سال میں ہوں۔ اور تقریباً پانچ سال سے مسلسل ایک اسپتال میں زیر علاج ہوں۔ گزشتہ رمضان میں، میں نے صوم رکھا تھا، ڈاکٹر نے میری گردن کی رگ میں کیمیاوی دوا دینے کا حکم دیا۔ دوا بہت سخت تھی، معدے اور پورے جسم پر اثر انداز ہوئی، […]

روزہ دار اگر نماز میں سستی کرے تو کیا حکم ہے؟

سوال : بعض جوان۔ اللہ انہیں ہدایت دے۔ رمضان وغیرہ میں صلاۃ میں سستی اور کوتاہی کرتے ہیں، مگر صیام رمضان پابندی سے رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہیں۔ ان کے صوم کا کیا حکم ہے ؟ اور آپ انہیں کیا نصیحت کرتے ہیں ؟ جواب : ایسے جوانوں کو میری نصیحت […]

كيا عورتوں کو عید کی ادائیگی سے روکنا جائز ہے ؟

سوال : کیا مسلمان کے لئے بغیر عذر صلاۃِ عید سے پیچھے رہنا جائز ہے ؟ کیا عورتوں کو مردوں کے ساتھ عید کی ادائیگی سے روکنا جائز ہے ؟ جواب : اکثر اہل علم کے نزدیک صلاۃ عید فرض کفایہ ہے۔ بعض افراد کا اس سے پیچھے رہنا جائز ہے، لیکن آدمی کا اس […]

كيا نماز عید کو دوسرے دن کے لئے مؤخر کيا جا سكتا هے؟

سوال : کیا شوال کے چاند کی رویت ہو جانے کے بعد صلاۃ عید کو اس مقصد سے دوسرے دن کے لئے مؤخر کرنا جائز ہے کہ تمام مسلمان مزدور جو فیکٹریوں اور آفسوں میں کام کرتے ہیں وہ ذمہ داران سے عید کے دن کی چھٹی حاصل کر سکیں اور چونکہ ان کے یہاں […]

کن اصناف خوراک سے صدقۂ فطر نکالنا چاہیے؟

133۔ زکاۃ الفطر کا معنی : زکاۃ کا لغو ی معنی بڑھنا اور زیادہ ہونا ہے۔ اس کا اطلاق پاک کرنے پر بھی ہوتا ہے چونکہ یہ زکاۃ ادا کرنے والے کو گناہوں سے پاک کرتی اور اس کے اجر و ثواب کو بڑھاتی ہے۔ اس لئے اسے زکاۃ کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا […]

سنت کی تعریف اور اہلحدیث کے ننگا سر نماز پڑھنے پر اعتراضات

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ننگے سر نماز سنت کی تعریف: جھنگوی صاحب نے ننگے سر نماز ادا کرنے کی ممانعت پر دلیل دینے کی بجائے […]

نماز میں پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ((عن النبيﷺ ما قال اقيموا صفوفكم […]

صدفہ فطر کے احکام قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں

 تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ صدفہ فطر سے مراد ➊ صدفہ فطر سے مراد ماہ رمضان کے اختتام پر نماز عید سے پہلے فطرانہ ادا کرنا ہے ۔ صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ 1504. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى […]

رمضان کی تیاری کی نیت سے روزہ رکھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر صوم کا مطلب رکنا ہے، روزہ چونکہ بندہ مسلم کو کھانے پینے ، غلط کاموں اور فحش گوئی سے روکتا ہے، اس لیے اسے صوم کہا گیا ہے۔ شرعی تعریف یہ ہے کہ مسلمان مرد و عورت اللہ کا حکم مانتے […]

رویتِ ہلال کے لیے کتنے لوگوں کا چاند دیکھنا ضروری ہے؟

ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ الثَّانِي: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ – رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا – قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – يَقُولُ إذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا. وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا. فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ . عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما […]

اگر طلوع فجر کا خدشہ ہو تو سحری کب کرنی چاہیے؟

ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ الثَّالِثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ – رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ – قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً . انس بن مالک رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

روزے کی حالت میں بھول کر کھا پی لینے کا کفارہ

ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ السَّادِسُ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ – رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ – عَنْ النَّبِيِّ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – قَالَ مَنْ نَسِيَ وَهُوَ صَائِمٌ. فَأَكَلَ أَوْ شَرِبَ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ. فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ . سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے […]

بحالت روزہ عمداً جماع کرنے والے پر کفارہ

ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ السَّابِعُ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ – رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ – قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – إذْ جَاءَهُ رَجُلٌ. فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلَكْتُ. قَالَ: مَا أَهْلَكَكَ؟ قَالَ: وَقَعْتُ عَلَى امْرَأَتِي، وَأَنَا صَائِمٌ – وَفِي […]

1 25 26 27 28 29 111
1