امتحانات کی وجہ سے روزہ چھوڑنے کا حکم
سوال : میں ایک جوان لڑکی ہوں، میں نے امتحانات کی وجہ سے رمضان میں مجبوراً چھ دن کے صیام چھوڑ دئیے۔ کیوں کہ امتحان رمضان میں شروع ہو ا اور مضامین مشکل تھے۔ اور اگر ان دنوں میں میں نے افطار نہ کیا ہوتا تو مضامین کے مشکل ہونے کی وجہ سے تیاری نہ […]
حاملہ عورت روزہ نہ رکھ سکے تو کیا کرے؟
سوال : حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتیں جب ماہ رمضان میں اپنی جان یا اپنے بچہ کے لئے خطرہ محسوس کریں تو کیا کریں ؟ کیا صوم توڑ کر کھانا کھلائیں اور قضا کریں یا صرف قضا کریں اور کھانا نہ کھلائیں ؟ یا کھانا کھلائیں اور قضا نہ کریں ؟ ان تینوں صورتوں […]
لڑکی پر روزہ کب واجب ہوتا ہے ؟
سوال : لڑکی پر صوم کب واجب ہوتا ہے ؟ جواب : لڑکی جب تکلیف کی عمر کو پہونچ جا ئے (یعنی بالغ ہو جائے ) تو اس پر صوم واجب ہوتا ہے اور بلوغت درج ذیل چیزوں سے حاصل ہوتی ہے : (1) 15 سال کی عمر (2) شرمگا ہ کے پاس سخت بالوں […]
حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے روزے کا حکم
79۔ ماہ رمضان میں حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے صوم توڑنے کا حکم : سوال : حاملہ یا دودھ پلانے عورتیں جب صوم توڑ دیں تو ان پر کون سی چیز واجب ہوتی ہے ؟ اور چاول کی کتنی مقدار کھلانا کافی ہے ؟ جواب : حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے […]
اس شخص کا حکم جو روزہ رکھے مگر نماز نہ پڑھے
سوال : میں نے بعض نوجوان مسلمانوں کو دیکھاہے کہ وہ صوم رکھتے ہیں لیکن صلاۃ نہیں ادا کرتے۔ کیا ایسے شخص کا صوم مقبول ہو گا جو صلاۃ نہ ادا کرے ؟ میں نے بعض واعظین سے سنا ہے جو ایسے نوجوانوں سے کہتے تھے کہ تم صوم مت رکھو اس لئے کہ جو […]
کیا غسل جنابت کو طلو ع فجر تک مؤخر کرنا جائز ہے ؟
سوال : کیا غسل جنابت کو طلو ع فجر تک مؤخر کرنا جائز ہے ؟ اور کیا عورتوں کے لئے غسل حیض یا غسل نفاس کو طلوع فجر تک مؤخر کرنا جائز ہے ؟ جواب : جب عورت طلوع فجر سے پہلے طہر دیکھ لے تو اس پر صوم رکھنا لازم ہے۔ اور غسل کو […]
رمضان کی راتوں میں شراب نوشی کرنے والے کے روزے کا حکم
سوال : ایک شخص شراب نوشی کا اس قدر عادی ہے کہ رمضان کی راتوں میں بھی پیتا رہتا ہے۔ دن میں اس کے صوم رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : شراب نوشی کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ […]
عورت بچے کی پیدائش، روزہ نہ رکھ سکی کیا فدیہ دے ؟
سوال : ایک عورت نے رمضان میں بچہ جنا اور رمضان کے بعد اپنے شیر خوار بچہ کی وجہ سے صوم کی قضا نہیں کی، اس اثناء میں وہ دوبارہ حاملہ ہو گئی اور دوسرے رمضان میں بچہ پیدا ہوا۔ ایسی صورت میں کیا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ صوم کے بدلہ نقد […]
مریضہ کے چھوڑے ہوئے روزوں کا کفارہ کیا ہے ؟
سوال : میں ایک مریضہ ہوں، میں نے گزشتہ رمضان میں کچھ صیام چھوڑ دئے اور اپنی بیماری کی وجہ سے ان کی قضا نہیں کر سکی۔ ان کا کفارہ کیا ہے ؟ اسی طرح اس سال بھی میں رمضان کے صیام نہیں رکھ سکوں گی۔ ان کا کفارہ کیا ہو گا ؟ اللہ تعالیٰ […]
روزہ دار اجنبی عورت کا ہاتھ چھو لے تو کیا حکم ہے؟
سوال : رمضان کے دن میں صائم کے لئے کسی اجنبی عورت سے بات چیت کرنے یا اس کا ہاتھ چھونے کا کیا حکم ہے ؟ یہ بات پیش نظر رہے کہ بعض تجا رت گاہوں اور دکانوں میں ایسا ہوتا ہے۔ جواب : اگر اجنبی عورت کے ساتھ آدمی کی بات چیت مشکوک اور […]
جب نفاس والی عورت ایک ہفتہ میں پاک ہو جائے تو کیا روزہ رکھے؟
سوال : جب نفاس والی عورت ایک ہفتہ میں پاک ہو جائے، اس کے بعد مسلمانوں کے ساتھ رمضان میں کچھ دن صوم رکھے، پھر اسے دوبارہ خون آ جائے، تو کیا اس حالت میں وہ صوم توڑ دے ؟ اور کیا اس پر ان دنوں کی قضا لازم ہے جن میں اس نے صوم […]
رمضان میں بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے کا شرعی حکم
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال : ایک شخص مرض سل میں مبتلا ہے، اس پر رمضان میں صوم رکھنا دشوار ہوتا ہے۔ گزشتہ رمضان میں اس نے صوم نہیں رکھا، تو کیا اس پر کھانا کھلانا لازم ہے ؟ خیال رہے کہ اس کی شفایابی کی امید نظر نہیں آتی۔ جواب : […]
جب عورت حائضہ کے لیے کیا روزہ افطار کرنا جائز ہے ؟
سوال : جب عورت حائضہ ہو جائے تو کیا اس کے لئے رمضان میں افطار کرنا جائز ہے ؟ اور کیا جن دنوں میں صوم چھوڑا ہے ان کے بدلہ دوسرے دنوں میں صوم رکھ لے ؟ جواب : حائضہ عورت کا صوم صحیح نہیں ہے۔ اور نہ اس کا صوم رکھناجائز ہے۔ لہٰذا جب […]
صرف رمضان میں نماز کی پابندی کرنے والے شخص کا حکم
سوال : جب آدمی صیام رمضان کا حریص ہو اور صرف رمضان میں صلاۃ کی پابندی کرے۔ اور رمضان ختم ہو تے ہی صلاۃ کو چھوڑ دے تو کیا اس کا صوم مقبول ہو گا ؟ جواب : شہادتین کے بعد صلاۃ اسلام کا اہم ترین رکن ہے، جس کی بہت زیادہ تاکید آئی ہے۔ […]