کیا روزوں کی قضا سے پہلے شوال کے روزے رکھنا جائز ہے ؟

سوال : کیا رمضان کے صیام کی قضا سے پہلے شوال کے چھ دنوں کے نفلی صیام رکھنا جائز ہے ؟ اور کیا قضاءِ رمضان اور سوموار کے دن کے صوم کے اجر و ثواب کی نیت سے شوال کے اندر سوموار کے صیام رکھنا جائز ہے ؟ جواب : شوال کے چھ دنوں کے […]

کیا قیام اللیل صرف رمضان میں ہوتا ہے یا پور ے سال میں ؟

سوال : کیا قیام اللیل صرف رمضان المبارک کے مہینہ میں ہوتا ہے یا پور ے سال میں ؟ اور کس وقت سے شروع ہوتا ہے اور کس وقت ختم ہوتا ہے ؟ اور کیا قیام میں صرف صلاۃ ہوتی ہے یا اس میں صلاۃ اور تلاوت قرآن دونوں شامل ہیں ؟ جواب : تہجد […]

کیا روزہ کی حالت میں تیل لگا سکتے ہیں؟

سوال : کیا تیل جس سے چمڑا میں رطوبت آ جائے صوم کے لئے مضر ہے جبکہ اس کا تعلق ایسے نوع سے ہو جو چمڑے تک پانی پہونچنے سے مانع نہ ہو ؟ جواب : بوقت ضرورت صوم کی حالت میں تیل لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیوں کہ تیل چمڑے کے باہری […]

رمضان کے دن میں استمناء (مشت زنی) کا کفارہ کیا ہے؟

سوال : میں آپ سے رمضان کے دن میں استمناء (مشت زنی) کے کفارہ کے بارے میں دریافت کرنا چاہتا ہوں۔ اگرچہ اس کے ناجائز ہونے کا علم مجھے ہے لیکن کیا اس کا کفارہ ہے ؟ اور اگر کفارہ ہے تو براہِ کرم اسے واضح طور پر بیان فرما ئیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو […]

جو انسان بغیر عذر روزے نہ رکھتا ہو اس کا حکم؟

سوال : اس مسلمان کا کیا حکم ہے جس نے مختلف سالوں میں رمضان کے کئی مہینے بغیر صوم کے گزارے، اس اثناء میں وہ بقیہ فرائض ادا کرتا رہا۔ اور اپنے وطن سے دور مسافرت کی زندگی گزارتا رہا اور صوم رکھنے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ کیا توبہ کرنے پر یا اپنے وطن […]

افطار بدون عذر پر قضا اور کفارہ کے مسائل

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال : ایک شخص نے رمضان 1395 ھ میں دو روز صوم نہیں رکھا، رمضان 1396 ھ آ پہنچا، اس نے ان کی قضا نہیں کی۔ اسی طرح رمضان 1396ھ میں تین دن صوم چھوڑا۔ محرم 1397 ھ میں مسلسل ان پانچوں دنوں کی قضا کی۔ کیا اس […]

جس نے رات کو روزے کی نیت نہیں کی اس کے روزے کا حکم

سوال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث : لاصيام لمن لم يبيت النية یعنی ”جس نے رات کو صوم کی نیت نہیں کی اس کا صوم نہیں ہو گا۔“ سے کیا مراد ہے ؟ اور نیتِ صوم کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب : نیتِ صوم سے مراد صوم رکھنے کے لئے […]

سحری میں برکت سے کیا مراد ہے؟

سوال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : تسحروا فإن فى السحور بركة [صحيح: صحيح بخاري، الصوم 30 باب بركة السحور من غيرإيجاب 20 رقم 1923 بروايت أنس بن مالك رضي الله عنه، صحيح مسلم، الصيام13 باب فضل السحور وتاكيد استحبابه …… 9 رقم 45، 1095] ’’ سحری کھاؤ، اس لئے […]

کیا نماز تراویح صرف سنت ہے یا سنتِ مؤکدہ ہے؟

سوال : کیا صلاۃِ تراویح صرف سنت ہے یا سنتِ مؤکدہ ہے ؟ اس کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب : یہ سنتِ مؤکدہ ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب دلائی ہے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : من قام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له […]

سترہ سالہ جوان لڑکی فرض روزے نہ رکھ سکی کیا کرے؟

سوال : میں ایک سترہ سالہ جوان لڑکی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے اوپر صوم فرض ہونے کے ابتدائی دو سالوں میں رمضان کے چھوٹے ہوئے صیام کی قضا نہیں کر سکی۔ اب میں کیا کروں ؟ جواب : چھوٹے ہوئے صیام کی قضا کرنے میں آپ کو جلدی کرنا لازم ہے، […]

اعتکاف اور اس کے شرائط

سوال : کیا ماہِ رمضان میں اعتکاف سنتِ مؤکدہ ہے ؟ غیر رمضان میں اعتکاف کے کیا شرائط ہیں ؟ جواب : رمضان میں اعتکاف سنت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں اعتکاف کیا، آپ کے بعد آپ کی ازواج مطہرات نے اعتکاف کیا۔ اور علماء نے اس کے مسنون […]

کیا لڑنے والے مجاہدین کے لئے روزہ نہ رکھنا جائز ہے ؟

سوال : کیا رمضان میں دشمنوں سے لڑنے والے مجاہدین کے لئے افطار کرنا جائز ہے ؟ اور کیا رمضان کے بعد وہ قضا کریں ؟ جواب : اگر کفار سے لڑنے والے ایسے سفر میں ہوں جس میں صلاۃ کے قصر کی اجازت ہے تو ان کے لئے افطار کرنا جائز ہے اور رمضان […]

کیا تراویح اور نماز کسوف میں مصحف سے پڑھنا جائز ہے ؟

سوال : کیا صلاۃِ تراویح اور صلاۃِ کسوف میں مصحف سے پڑھنا جائز ہے ؟ آپ ہمیں فائدہ پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو فائدہ پہنچائے گا۔ جواب : قیامِ رمضان میں مصحف سے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیوں کہ اس کا مقصد مقتدیوں کو پورا قرآن سنانا ہے۔ نیز کتاب و سنت کی […]

مشقت کے پیش نظر سفر میں روزہ توڑنے کے احکام

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال : جب میں تجارتی کام کی غرض سے کسی سفر میں رہوں، اور شعبان کے اخیر میں، اس ملک میں پہنچوں جہاں کا میرا ارادہ ہے اور اس ملک میں نصف شوال مقیم رہوں تو کیا میرے لئے رمضان میں صوم توڑنا جائز ہو گا یا نہیں […]

1 23 24 25 26 27 111
1