دودھ پلانے کی وجہ سے روزہ نہ رکھا، قضا کیسے ہوگی؟

سوال : ایک عورت نے رمضان 1382 ھ میں معقول عذر یعنی اپنے بچہ کو دودھ پلانے کی وجہ سے صو م نہیں رکھا۔ اب وہ بچہ بڑا ہو کر 24 سال کا ہو گیا ہے اور اس عورت نے اس مہینہ کے صوم کی قضا نہیں کی۔ اور ایسا قصد و ارادہ اور سستی […]

امام جو لوگوں کو تراویح بہت کم قرآنی آیات پڑھاتا ہے اس کا حکم؟

سوال : ایک مسجد کا امام لوگوں کو صلاۃِ تراویح پڑھاتا ہے اور ہر رکعت میں پورا صفحہ یعنی تقریباً 15 آیتیں پڑھتا ہے۔ اس پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ بڑی لمبی قرأت کرتا ہے اور بعض لوگ اس کے برعکس قرأت مختصر کرنے کی شکایت کرتے ہیں۔ صلاۃِ تراویح میں سنتِ […]

صوم وصال کسے کہتے ہیں؟

سوال : صوم وصال کیا ہے ؟ کیا وہ سنت ہے ؟ جواب : صومِ وصال یہ ہے کہ انسان دو روز تک افطار نہ کرے۔ بلکہ دو روز تک مسلسل صوم رکھے۔ اس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔ آپ کا یہ ارشاد ہے : من أراد أن يواصل فليواصل […]

کیا سخت مشقت کرنے والے مزدور کو روزہ توڑنے کی اجازت ہے؟

سوال : میں نے ائمہ مساجد میں سے ایک خطیب سے رمضان کے دوسرے جمعہ کو سنا کہ انہوں نے ایسے مزدور کے لئے صوم توڑنے کی اجازت دی جو کام کرنے کی وجہ سے لاغر اور کمزور ہو جائے اور اس کے پاس اس کام کے علاوہ کوئی ذریعۂ معاش نہ ہو، ایسا مزدور […]

ریڈیو یا ٹی وی کے اعلان پر افطار کرنے کا حکم؟

سوال : رمضان کے ایک دن میں ریڈیو کے اناؤنسر نے یہ اعلان کیا کہ دو منٹ کے بعد مغرب کی اذان ہو گی۔ اسی وقت محلہ کے موذن نے اذان دے دی، ان دونوں میں سے کون اتباع کا مستحق ہے ؟ جواب : اگر موذن سورج دیکھ کر اذان دے اور وہ ثقہ […]

مسلسل گاڑی چلانے کی وجہ سے مسافر کا حکم لاگو ہو گا ؟

سوال : کیا موٹر کاروں، بسوں اور لاریوں کے ڈرائیوروں پر ماہ رمضان میں ان کے شہر سے باہر مسلسل گاڑی چلانے کی وجہ سے مسافر کا حکم منطبق ہو گا ؟ جواب : ہاں ! ان پر مسافر کا حکم منطبق ہو گا اور ان کے لئے قصر صلاۃ، جمع بین الصلاتین اور صوم […]

رمضان کی راتوں میں وتر میں دعاءِ قنوت پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال : رمضان کی راتوں میں صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا اس کا چھوڑنا جائز ہے ؟ جواب : صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنا سنت ہے۔ اگر کبھی کبھی چھوڑ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ’’ شیخ ابن باز۔ رحمۃ اللہ […]

کیا احتلام روزہ پر اثر انداز ہوتا ہے ؟

سوال : میں نے صوم رکھا تھا اور مسجد میں سو گیا۔ جب میں بیدار ہوا تو پتہ چلا کہ مجھے احتلام ہوا ہے۔ کیا احتلام صوم پر اثر انداز ہوتا ہے ؟ خیال رہے کہ میں نے غسل نہیں کیا، بلکہ بغیر غسل کے ہی میں نے صلاۃ ادا کر لی۔ ایک مرتبہ میرے […]

کیا چرواہوں کے لئے روزے چھوڑنا جائز ہے ؟

سوال : کبھی رمضان کا مہینہ گرمی کے زمانہ میں آتا ہے۔ اور اس میں اونٹوں اور بکریوں کے مالک اجرت پر چرانے والے نہیں پاتے اور پیاس کی وجہ سے وہ تکلیف سے دوچار ہوتے ہیں تو کیا ان کے لئے افطار کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : جب صائم دن کے […]

عقلی فتور میں مبتلا شخص کے روزہ نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال : میری بیٹی تیس سال کی ہو چکی ہے اور اس کے پاس کئی بچے ہیں اور وہ چودہ سال سے عقلی فتور میں مبتلا ہے۔ اور اس سے پہلے کچھ مدت تک اسے یہ بیماری لاحق رہتی اور کچھ مدت تک ختم ہو جاتی تھی۔ لیکن اس بار اسے یہ بیماری خلاف عادت […]

امام جو تراویح میں تیز قرات کرتا اس کا کیا حکم ہے؟

سوال : ہمارے یہاں مسجد کا ایک امام ہے جو صلاۃِ تراویح میں بہت جلد بازی سے کام لیتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس عظیم فرصت میں ہم دعا پڑھ سکتے ہیں نہ تسبیح اور نہ خشوع و خضوع حاصل ہو پاتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ صرف ’’ تشہدِ اول“ أشهد أن لا إله […]

رمضان کے چھوڑے روزوں کے بدلے صدقہ کرنا کیا صحیح ہے ؟

سوال : میری ماں ماہِ رمضان سے چند ایام قبل بیمار تھیں، مرض نے انہیں کمزور کر دیا اور یہ بڑھاپے کی عمر میں ہیں۔ انہوں نے رمضان کے پندرہ دن صوم رکھے اور باقی دنوں کے صوم نہیں رکھ سکیں، اور قضا کی طاقت بھی نہیں ہے۔ تو کیا ان کے لئے صدقہ کرنا […]

روزے میں آنکھ، کان میں دوا ڈالنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال : کتاب ’’ الضیاء اللامع“ میں ماہ رمضان اور صیام سے متعلق ایک خطبہ کے اندر درج ذیل عبارت ہے : ولا يفطر أيضا إذاغلبه القئ وإذاداوي عينيه أو أذنه أو قطر فيها ’’ اور جب آدمی کو خود بخود قئی ہو جائے، اور جب اپنی آنکھوں یا کانوں کا علاج کرائے یا آنکھ […]

بچہ کے روزے کی صحت کے شرائط کیا ہیں

سوال : بچہ کے صیام کی صحت کے کیا شرائط ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ بچہ کے صیام کا ثواب اس کے والدین کو ملتا ہے ؟ جواب : اگر بچے صیام کی طاقت رکھیں تو والدین کو چاہیے کہ اپنی اولاد کو صیام کا عاد ی بنانے کے لئے ان سے […]

1 22 23 24 25 26 110
1