کیا صبح صادق کے بعد روزہ دار منجن سے برش کر سکتا ہے؟

سوال : کیا صبح صادق کے بعد میرے لئے منجن سے برش کرنا جائز ہے ؟ بصورت جواز برش استعمال کرنے کی حالت میں اگر دانتوں سے تھوڑا ساخون نکل آئے تو کیا اس سے صوم ٹوٹ جائے گا ؟ جواب : صبحِ صادق کے بعد دانتوں کو پانی، مسواک اور برش سے ملنے میں […]

روزے کا اجتماعی فائدہ کیا ہے؟

سوال : کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟ جواب : ہاں ! صوم کے بہت سے اجتماعی فائدے ہیں۔ مثلا : لوگوں کا یہ سمجھنا کہ وہ ایک امت ہیں، ایک ہی وقت میں کھاتے ہیں، ایک ہی وقت میں صوم رکھتے ہیں اور مالدار شخص اللہ کی دی ہوئی نعمت (دولت)کا احساس […]

جب روزہ دار کو دن میں احتلام ہو جائے تو کیا کرے؟

سوال : جب صائم کو رمضان کے دن میں احتلام ہو جائے تو کیا اس کا صوم باطل ہو جائے گا یا نہیں ؟ اور کیا اس پر فوری طور پر غسل کرنا واجب ہے ؟ جواب : احتلام صوم کو باطل نہیں کرتا۔ کیوں کہ وہ صائم کے اختیار سے نہیں ہوتا ہے۔ البتہ […]

کیا رمضان کے دن میں خون کا عطیہ کرنا جائز ہے؟

سوال : کیا رمضان کے دن میں خون کا عطیہ کرنا جائز ہے یا اس سے صوم ٹوٹ جاتاہے ؟ جواب : جب کوئی شخص خون کاعطیہ کرے اور اس سے زیادہ خون نکال لیا جائے تو حجامت (پچھنا لگوانا) پر قیاس کرتے ہو ئے اس سے آدمی کا صوم فاسد ہو جائے گا۔ جیسے […]

روزہ دار کے لئے افضل اور واجب کون سی چیز ہے ؟

سوال : صائم کے لئے کس چیز کا کرنا افضل اور کس کا کرنا واجب ہے ؟ جواب : صائم کے لئے مناسب اور افضل یہ ہے کہ وہ زیا دہ سے زیادہ اطاعتِ الٰہی کا کا م کرے۔ اور تمام منہیا ت سے اجتنا ب کرے۔ اسی طرح اس پر واجبات کی محافظت اور […]

روزہ دار کو اگر قے ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال : کیا قے صوم کو فاسد کر دیتا ہے ؟ جواب : صائم کو بہت سے امور پیش آتے ہیں جو اس کے اختیار میں نہیں ہوتے مثلاً زخم، نکسیر، قے، یا اس کے اختیار کے بغیر اس کے حلق میں پانی یا پٹرول کا چلا جانا۔ یہ سب ایسے امور ہیں جو صوم […]

کیا رمضان کے دن میں بطور علاج انجکشن لگوایا جا سکتا ہے؟

سوال : کیا رمضان کے دن میں بطور علاج انجکشن لگوانے یاحقنہ کرانے سے صوم متاثر ہوتا ہے ؟ جواب : علاج والے انجکشن دو قسم کے ہوتے ہیں : (1) وہ انجکشن جن سے غذا اور قوت مقصود ہو، اور اس کی وجہ سے آدمی کھانے پینے سے بے نیاز ہو جائے، تو غذا […]

علمائے دیوبند کا حدیث کے بعض حصوں پر عمل اور بعض کو چھپا لینا

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کتے کا جوٹھا بر تن حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے […]

سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانا سوال : کیا نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورۃ پڑھنا بھی ثابت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ میں سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت پڑھنا بھی صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ جیسا کہ طلحہ بن […]

نماز جنازہ میں قراءت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں قراءت سوال : نمازِ جنازہ میں قرأت سری کی جائے گی یا جہری؟ جواب : نمازِ جنازہ میں قرأت جہری اور سری دونوں طرح درست ہے البتہ دلائل کی رو سے سری طور پر پڑھنا زیادہ درست ہے۔ دلیل یہ ہے : ابوامامہ بن سہیل […]

نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا سوال : کیا نماز جنازہ میں میت پر نام لے کر دعا مانگنا جائز ہے؟ جواب : سیدنا واثلہ بن اسقعہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مندرجہ ذیل الفاظ ثابت ہیں […]

نماز جنازہ میں دعائیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں دعائیں سوال : کیا نماز جنازہ میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے ایک سے زیادہ دعائیں کی جا سکتی ہیں؟ جواب : جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کرنا دوسرے مسلمانوں پر حق ہے اور نمازِ جنازہ میں […]

نماز جنازہ کے فورا بعد دعا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ کے فورا بعد دعا سوال : جیسا کہ ہمارے ہاں مروج ہے نماز جنازہ کے فوراً بعد دعا کے لئے ہاتھ اٹھا دیتے ہیں اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے یا یہ خود ساختہ بدعت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ ادا کرنے کا […]

افطار کے دسترخوان پر اسراف کرنا کیسا ہے؟

سوال : کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟ جواب : اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ اللہ […]

1 19 20 21 22 23 110
1