اس عورت کا روزه جو فجر سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر کے بعد غسل کرے
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : جب حائضہ یا نفاس والی فجر سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر کے بعد غسل کرے تو کیا اس کا روزہ صحيح ہوگا یا نہیں […]
نماز جنازہ میں قہقہ ناقص وضو نہیں
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز جنازہ میں قہقہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے مسئلہ بتا دیں۔ جواب : احناف کے نزدیک نواقص وضو میں سے قہقہ بھی ہے اور یہ صرف رکوع و سجود والی نماز کے ساتھ خاص ہے، نمازِ جنازہ […]
غروب کے وقت نماز جنازہ ادا کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا سورج غروب ہوتے وقت نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : «ثلاث ساعات كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهانا ان نصلي فيهن، او نقبر فيهن موتانا: حين تطلع الشمس بازغة حتى ترتفع، […]
قبر میں میت کو پاؤں کی جانب سے اتارنے کا مسنون طریقہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میت کو قبر میں اتارنے کے مسنون طریقے سے آگاہ فرما دیں؟ جواب : میت کو قبر میں اتارنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔ ابواسحاق روایت کرتے ہیں : «اوصى الحارث ان يصلي عليه عبد […]
تدفین کے وقت میت کو کلمہ پڑھنے کی تلقین کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مرنے کے بعد میت کو کلمہ پڑھنے کی تلقین کرنا ثابت ہے؟ وضاحت سے جواب عنایت فرما دیں؟ جواب : جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اسے قبر میں دفن کرنے کے بعد اس کے حق میں حساب کی آسانی اور ثابت قدمی […]
قبروں کے مسائل کا بیان
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قبر پر قرآن پڑھنا کیا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ جواب : میت کی تدفین کے بعد قبر پر جا کر قرآن خوانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ مثلاً سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب قبرستان […]
میت کے لیے دعا کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا میت کے لیے دعا کی غرض سے قبر پر کھڑا ہونا درست ہے یا بیٹھنا درست ہے؟ جواب : زیارتِ قبور شرعاً جائز ہے اور اس کا مقصود فکرِ آخرت ہے تاکہ آدمی قبرستان میں حاضر ہو کر عبرت پکڑے کہ دنیا کی یہ چند […]
میت کے سرہانے سورۃ بقرۃ پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہمارے ہاں کسی مردہ کو دفن کرنےکے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور قبر کی پائنی کی جانب سورہ بقرہ کا آخری رکوع پڑھنا جائز ہے قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیں کہ یہ کام جائز ہے یا نہیں؟ جواب : […]
کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إذا كان أول ليلة من شهر رمضان صفدت الشياطين و مردة الجن ”جب ماہ رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا […]
اجنبی عورت کے جنازے کو کندھا دینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کوئی شخص اجنبی عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟ جواب : جب کوئی مسلمان مرد یا عورت فوت ہو جائے تو حقوق العباد میں سے ایک حق یہ ہے کہ اس کے جنازے میں جائیں اور جنازے کو اٹھائیں۔ جنازہ اٹھانے والے اور […]
تین دن کے بعد تعزیت کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تعزیت صرف تین دن تک محدود ہے یا اس کے بعد بھی اہل میت کے پاس جا کر تعزیت کی جا سکتی ہے؟ جواب : تعزیت تین کے بعد ہو سکتی ہے، آدمی جب بھی مفید محسوس کرے تعزیت کر سکتا ے، جیسا کہ عبد […]
جمعہ کے روز فوت ہونا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جمعہ کے دن فوت ہونے کی کوئی فضیلت ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن فوت ہو وہ جنتی ہے قرآن و سنت سے اس کی وضاحت کریں۔ جواب : جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے بارے میں ذکر کردہ […]
قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرتے ہوئے پڑھنے کے لئے کہنا چاہیے یا اس کے پاس یاد دہانی کے لیے کلمہ پڑھا جائے صحیح رہنمائی فرمائے؟ جواب : قریب المرگ شخص کو کلمۂ توحید کی تلقین کا حکم ہے اور تلقین سے […]
کافروں کے ساتھ دوستی کی شرعی حدیں
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کفار کے ساتھ دوستی کی حدود کفار کے ساتھ دوستی رکھنا جس کی وجہ سے آدمی کافر ہو جاتا ہے، وہ ان کے ساتھ محبت رکھنا اور مسلمانوں کے خلاف ان کی مدد کرنا ہے۔ صرف ان کے ساتھ عادلانہ سلوک روا رکھنے، یا انہیں اسلام […]