ماہ رمضان کا آغاز

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ ”رمضان کا چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر ہی عید کرو۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّوْمِ: 1909] فوائد : بلاشبہ روزہ ایک مسلمان کے لئے بہت بڑی سعادت ہے۔ اس سے آخرت کی طرف رغبت پیدا ہوتی ہے اور […]

محرم کے بغیر حج نہ کیا جائے

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَلَا تُسَافِرَنَّ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ ” کوئی بھی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ: 3006] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک آدمی نے عرض […]

دوران حج پردہ کرنا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا تَنْتَقِبْ الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ، وَلَا تَلْبَسْ الْقُفَّازَيْنِ ” احرام والی عورت نقاب نہ پہنے اور نہ دستانے استعمال کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب جَزَاءِ الصَّيْدِ: 1838] فوائد : اس حدیث میں محرم عورت کو نقاب ڈالنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس نقاب سے مراد ایک خاص […]

دوران طواف رکن یمانی اور حجر اسود کو ہاتھ لگانا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ مِنْ البيت، إِلَّا الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوران طواف صرف حجر اسود اور رکن یمانی کو ہاتھ لگاتے تھے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْحَجِّ: 1609] فوائد : بیت اللہ کے چار کونے ہیں۔ ➊ حجر […]

بدعت کی حقیقت

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ بدعت کی حقیقت سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان: واياكم ومحدثات الأمور ”تم دین میں نئی ایجاد کی ہوئی چیزوں سے بچو“ کا کیا مطلب و مفہوم ہے؟ جواب: مُحدثات سے مراد وہ نئے کام ہیں جن کی نسبت شریعت مطہرہ کی طرف کی […]

میلاد منانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ میلاد منانے کا حکم سوال: نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر جشن منانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بدعت منکرہ ہے جس کو بنو بویہ نے چوتھی صدی ہجری میں ایجاد کیا تھا اور پھر یہ بدعت رواج پکڑ گئی اور بالآخر اکثر […]

سیکولرزم کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سیکولرزم (SECULARISM) کیا ہے؟ سوال: سیکولرزم کیا ہے اور اس کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ ایک نیا مذہب اور فاسد تحریک ہے جس کا مقصد صرف دنیا کمانا اور شہوت پرستی ہے اور یہی ان کا مقصد زندگی ہوتا ہے ، نتیجتا […]

کیا رسولوں کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ کیا رسولوں کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟ سوال: کیا انبیاء و رسل علیہ السلام کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟ جواب: ہاں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ﴾ [البقرة: 253] ”یہ رسول ہیں […]

جان بوجھ کر روزہ توڑنا اور کفارہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ توڑ دینے کا کفارہ سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟ جواب : جو آدمی کسی بھی وجہ سے عمداً روزہ توڑ دے اس کے لیے یہ کفارہ ہے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے اگر […]

روزہ کب افطار کیا جائے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ افطار کرنے کا وقت سوال : روزہ جلدی افطار کرنا چاہیے یا تاخیر سے قرآن و حدیث میں اس کے متعلق کیا احکامات ہیں؟ جواب : ارشاد باری تعالیٰ ہے : «أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ» [البقرة:187] ”روزہ رات تک پورا کرلو۔“ یعنی رات ہوتے ہی روزہ افطار […]

روزہ کس چیز سے افطار کیا جائے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ کس چیز سے روزہ افطار کرنا چاہیے سوال : مہربانی فرما کر ہمیں آگاہ فرما دیں گے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے روزہ افطار فرمایا کرتے تھے؟ جواب : سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ افطار کرنے کی دعا سوال : ہمیں پتا چلتا ہے کہ افطاری کی بعض دعائیں من گھڑت یا ضعیف ہیں تو صحیح دعا کون سی ہے ؟ جواب : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا […]

نفلی اور فرضی روزوں کی قضا کیسے دی جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ فرضی روزوں کی قضا اور نفلی روزے سوال : جس شخص کے ذمے رمضان کے روزوں کی قضا ہو اس کے لیے نفلی روزے مثلاً : شوال کے چھ روزے، عشرہ ذی الحجہ کے روزے اور عاشورہ کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب : جس کے ذمہ رمضان […]

روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھانا پینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ میں بھول کر کھانا پینا سوال : جس شخص نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا پی لیا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : ایسے شخص پر کچھ حرج نہیں اور اس کا روزہ صحیح ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : «رَبَّنَا […]

1 14 15 16 17 18 110
1