جن باتوں کو خالق کی طرف منسوب کیا انہیں سے مخلوق کو بچانا

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ جن باتوں کو وہ خالق کی طرف منسوب کرتے تھے انہیں سے مخلوق کو بچاتے تھے۔ مثلاً وہ اپنے علماء و مشائخ کو اولاد اور بیوی کے تعلق سے روکتے تھے […]

عقیدہ تعطیل کا اقرار (صفات باری تعالی کا انکار)

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت عقیدہ تعطیل کے قائل تھے یعنی اس عالم کا کوئی بنانے والا نہیں جیسا کہ فرعون نے اپنی قوم سے کہا ما عملت لكم من اله غيري [ القصص 38] مجھے معلوم نہیں کہ میرے سوا بھی تمہارا […]

ملک کی شرکت

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ ملک میں شرکت کا عقیدہ مجوسیوں کا تھا، مجوسی روشنی، آگ، پانی اور زمین کی تعظیم کرتے ہیں اور زر دشت کی نبوت کے قائل ہیں، ان کی مخصوص شریعت ہے جس پر وہ عمل کرتے ہیں۔ ان میں بہت […]

نبوتوں کا انکار

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت انبیاء کی نبوتوں کا بھی انکار کرتے تھے جیسا کہ اللہ نے ان کے اقوال کو نقل فرمایا ہے۔ أُولَـئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللَّـهُ فَبِهُدَاهُمُ اقْتَدِهْ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْعَالَمِينَ ٭ وَمَا قَدَرُوا […]

تقدیر کا انکار

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت تقدیر کا انکار کرتے تھے اور اس مسئلہ کو لے کر اللہ پر کج بحثی کرتے تھے اور شریعت الہیٰ کو تقدیر الہیٰ سے ٹکراتے تھے۔ تقدیر کا مسئلہ دین کے انتہائی باریک اور نازک مسائل میں سے […]

زمانہ کو برا کہنا

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت زمانہ کو برا بھلا کہتے تھے جیسا کہ سورہ جاثیہ میں اللہ نے ان کا قول نقل فرمایا : وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ [45-الجاثية:24] ” اور ہم کو صرف گردش زمانہ ہی ہلاک کراتی ہے۔“ اللہ تعالیٰ ان […]

اللہ کی نعمتوں کو دوسروں کی طرف منسوب کرنا

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت، اللہ کی نعمتوں کو دوسروں کی طرف منسوب کیا کرتے تھے۔ جیسا کہ اللہ نے فرمایا : يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللَّـهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُونَ [16-النحل:83] ” اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں پھر ان کا انکار کر دیتے […]

آیات الہیٰ کا انکار

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ قرآن میں اس مضمون کی آیات بہت ہیں، چنانچہ سورہ کہف میں ارشاد ہے : أُولَـئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا ٭ ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا [18-الكهف:105] […]

پکی قبریں بنانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : آج کل پکی قبریں بنانے کا خوب رواج ہے کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے ؟ جواب : پکی قبریں بنانا اسلام میں قطعًا ناجائز ہے اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح حکم کے خلاف ہے۔ «نهى رسول الله صلى الله […]

میت کی طرف سے صدقہ کرنا

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: بھائی کا اپنے فوت شدہ بھائی کی طرف سے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے اور کیا صدقہ کا ثواب میت کو پہنچے گا؟ جواب: ایسا کرنا سنت اور مستحب ہے ، اور یہ حکم صرف بھائی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، بلکہ ہر قریبی […]

مخصوص دنوں میں قبرستان کی زیارت

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: کچھ لوگ قبرستان کی زیارت کے لیے جمعہ اور عیدین کے دنوں کو متعین کرتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی خاص دن کو متعین کئے بغیر زیارت قبرستان کی اجازت ہے ، اور یہ حکم احادیث صحیحہ میں آیا ہے ۔ آغاز اسلام […]

برصغیر میں رائج چند بڑی بدعات پر ایک نظر

تحریر: محمد بن سلیمان التمیمی , ترجمہ: محمد منیر قمر محمدﷺ رسول الله کا مطلب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لفظی ترجمہ یہ ہے کہ : ”حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔“ گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے اقرار اور شہادت نے مسلمانوں […]

نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں بیان کریں؟ جواب ① نماز جنازہ فرض کفایا ھے  یعنی چند مسلمانوں کے نماز جنازہ ادا کر لینے سے پوری بستی یا شہر کی طرف سے نماز جنازہ ادا ہو جائے گئی۔ [سنن ابي داود كتاب الجهاد […]

قبلہ کا احترام

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِذَا أَتَيْتُمُ الْغَائِطَ فَلَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا ”قضاء حاجت کے وقت قبلہ رخ مت بیٹھو اور نہ ہی اس کی طرف پشت کرو بلکہ مشرق یا مغرب کی جانب پھر جاؤ۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّلَاةِ: 394] فوائد : مکہ مکرمہ کے […]

1 13 14 15 16 17 110
1