میت کو غسل اور کفن دینے کا مسنون طریقہ احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے غسل اور کفن و دفن کے احکام ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی جاری و ساری ہیں اور انہی مسائل کی قدرے وضاحت کے ساتھ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تعلیم دی گئی ہے ۔ غسل میت کا معاملہ انتہائی اہم اور حساس […]
میت کے جنازہ سے متعلق مکمل احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ نماز جنازہ کی فضیلت : عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: ” من اتبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا وكان معه حتى يصلى عليها ويفرغ من دفنها، فإنه يرجع من الاجر بقيراطين كل قيراط مثل احد، ومن صلى عليها ثم رجع قبل ان تدفن، فإنه […]
میت کو قبر میں داخل کرنے کی دعا
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کو قبر میں داخل کرنے کی دعا: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میت کو قبر میں اتارو تو یہ دعا پڑھو۔ “ بسم الله، وعلى سنة رسول الله صلى الله […]
ایصال ثواب کے جائز و مسنون اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ ایصال ثواب: لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ [البقرة: 286] ”اللہ تعالی کسی جان پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا، ہر نفس نے جو بھی نیکی کمائی ہے، اس کا اجر اسی کے لیے ہے اور جو اس […]
زیارت قبور کے آداب اور قبرستان میں رائج چند اہم بدعات
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ زیارت قبور کے آداب: مسلمان کسی بھی دن اور رات میں جب چاہے قبرستان جا کر اپنے عزیز و اقارب کے لیے دعا مغفرت کر سکتا ہے۔ شریعت میں زیارت قبور کے کوئی اوقات مخصوص نہیں ، البتہ قبرستان کا ماحول اور راستہ پر امن ہو تو رات کے […]
میت کو نفع دینے والے اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کو نفع دینے والے اعمال (تحریر: جناب مولانا منظور احمد جمالی) قارئین کرام! بعض ایسے اعمال ہیں جن کا ایک مومن کو اس کے انتقال کے بعد بھی ثواب پہنچتا رہتا ہے ۔ ہم یہاں بعض ایسے اعمال بیان کرتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی نفع بخش […]
میت کے لواحقین لوگوں کے لیے کھانا تیار نہ کریں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے گھر والوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ لوگوں کے لیے کھانا بنائیں۔ کیونکہ صحابی جلیل جریر بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ كنا نرى الاجتماع إلى اهل الميت وصنعة الطعام من النياحة [مسند احمد: 204/2 ، وابن ماجه: كتاب الجنائز: حديث رقم: 1612 […]
میت کی تعزیت اور سوگ کے آداب صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ آداب تعزیت: تعزیت کا مفہوم یہ ہے کہ کسی فوت شدہ عزیز یا عزیز کے ورثاء کے غم میں شریک ہو کر تسلی اور دلاسہ دیتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کرنا۔ اسلام میں یہ بہت مستحسن و پسندیدہ عمل ہے، مگر جب یہی چیز شرعی حدود سے تجاوز […]