وقف شدہ مال کو دوسری جگہ استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال وقف شدہ مال کسی معین مسجد و مدرسہ کا دوسری جگہ کسی دینی امر میں لگ سکتا ہے یا نہیں؟ جب کہ اس مسجد و مدرسہ سے بچ رہے اور اس میں ضرورت نہ ہو۔ الجواب ابو دؤد میں حدیث ہے کہ ایک شخص […]
مسجد کے موقوفہ شامیانہ کو تقسیم کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر مسجد کا موقوفہ شامیانہ بالکل بودا اور کمزور ہو گیا ہو اور قابل مرمت نہ رہے اور آئندہ رکھنے سے اور بھی زیادہ نقصان ہو اور بالکل بے مصرف ہو جائے تو ایسے شامیانہ موقوفہ کو لولے، لنگڑے، جذامی، محتاج اور اپاہج کو […]
ایک مسجد کی موقوفہ چیز دوسری مسجد میں منتقل کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک شخص نے ایک مسجد کو نمازیوں کے وضو کرنے سے کے لیے تانبے کا اتنا بڑا برتن وقف کیا ہے جس میں دس مٹکے کے قریب پانی آتا ہے مگر اب اس مسجد میں وضو کے لیے ایک حوض بنا دیا گیا ہے […]
مسجد کا روپیہ غیر مسجدی کاموں میں صرف کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کا روپیہ مسجد کے علاوہ مدرسہ یا سڑک بنانے میں صرف کرنا یا کسی کو قرض دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب مسجد کا روپیہ جس کو مسجد کی تعمیر یا مرمت یا موذن و خدام کی تنخواہ یا فرش و روشنی وغیرہ […]
مسجد کا پرانا ملبہ خرید کر استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کسی مسجد کا پرانا ملبہ چھت کی لکڑیاں کوئی شخص خرید کر اپنے استعمال میں لا سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب اگر مسجد کو اس کی ضرورت نہ ہو اور متولی مسجد یا نمازی فیصلہ کریں کہ پرانا سامان فروخت کر کے نیا خرید […]
مسجد میں محراب بنانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد میں محراب بنانا شرعاً درست ہے یا نہیں بعض لوگ اس کو خلاف سنت اور بدعت قرار دیتے ہیں؟ الجواب مسجد میں محراب (مکان مخصوص مجوف) بنانے کی ممانعت والی حدیث طبرانی، بیہقی، ابن ابی شیبہ نے روایت کی ہے اور یہ حدیث […]
مسجد میں محراب بنانے اور اس میں نماز پڑھانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجدوں میں محراب بنانا جائز ہے یا نہیں؟ اگر امام محراب میں کھڑا ہو کر نماز پڑھائے تو نماز مکروہ ہو گی یا جائز؟ الجواب بعض حدیثوں میں اہل کتاب کے محرابوں کی طرح محراب بنانا منع آیا ہے اہل کتاب کے محراب ان […]
مسجد میں محراب بنانے کی بحث اور حدیث کا مفہوم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید کہتا ہے کہ مسجد میں محراب بنانا درست ہے اور ثبوت یہ دیتا ہے کہ مسجد نبوی بھی محراب ہے، بکر کہتا ہے کہ مسجدوں میں محرابیں بنانا بدعت ہے کیونکہ یہ دوسری صدی ہجری میں رائج ہوئیں اور یہ حدیث شریف پیش […]
مسجد کے تیل کو ذاتی مصرف میں استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد میں نمازی چراغ جلانے کے لیے تیل بھیجتے ہیں، لیکن امام صاحب اور طلباء اپنے ذاتی مصرف میں تیل خرچ کر لیتے ہیں، کیا اس طرح ان کا فعل جائز ہے؟ الجواب جب تیل مسجد کے چراغ کے لیے آتا ہے، تو اسی […]
گھر یا مسجد میں لوبان جلانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال لوبان خوشبو کے لیے گھر یا مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب ناجائز ہونے کی کوئی وجہ نہیں، لوبان بھی ایک قسم کی خو شبو ہے۔ اس کا استعمال ہر صورت میں جائز ہے۔(اہل حدیث گزٹ دہلی ش ۱۳ جلد ۹)
مسجد میں خوشبو کے لیے پھول رکھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجدوں میں خوشبو کے لیے پھول رکھ دینا درست ہے یا نہیں؟ الجواب پھول بھی ایک قسم کی خوشبو ہے۔ لہٰذا مساجد میں خوشبو کے لیے اس کو رکھ دینا یا عطر وغیرہ مسجدوں میں لگا دینا درست ہے۔ مساجد کو معطر کرنے کے […]
مسجد کو مخصوص مسلک کے نمازیوں کے لیے مختص کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا فرماتے ہیں، علماء دین و مفتیان شرح متین اندریں مسئلہ کہ برادری کے پنچ یا کوئی شخص بھی مسجد کو اس طرح مخصوص کرنا چاہے کہ اس مسجد میں صرف آمین آہستہ کہنے والے نماز پڑھیں اور بالجہر کہنے والے نہ پڑھیں یا […]
حاضرات اور تعویذ گنڈے کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید موحد اہل حدیث ہے۔ عمر رسیدہ بڑے بڑے علماء کا صحبت یافتہ ہے اور مسجد اہل حدیث میں امامت بھی کرتا ہے لیکن یہ پیشہ اختیار کر رکھا ہے کہ مسجد میں حاضرات کرتا ہے۔ یعنی ایک بچہ کو غسل کرا کر معطر […]
مسجد میں پختہ منبر بنانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر بجائے لکڑی کے منبر کے مسجدوں میں پختہ منبر اینٹ کا بنایا جائے یا خام مٹی کا تو درست ہے یا نہیں، زید کہتا ہے کہ منبر صرف لکڑی کا ہونا چاہیے، پختہ منبر بنانا بدعت ہے؟ الجواب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم […]