زکوٰۃ سے مسجد کے کنویں کی تعمیر کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ سے بنوا سکتا ہے؟ الجواب مصارف زکوٰۃ میں ایک لفظ فی سبیل اللہ ہے اس کی تفسیر جمہور مفسرین خاص ضروریات جہاد کرتے ہیں، مگر بعض کے نزدیک اس لفظ کے معنی میں کل نیک کام داخل ہیں، […]
گھر میں مسجد بنانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال گھر میں مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب گھر میں مسجد بمعنی جائے سجود کسی خاص جگہ کو بنا لینا نوافل و سنن کے لیے جائز و ددرست ہے، (سنن) فرائض کے لیے کوئی ثبوت شرعاً نہیں،(فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص ۴)
مسجد کے اخراجات میں زکوٰۃ یا عشر استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کے جاجم، فرش، دری، چٹائی، لوٹا اور اس کی مرمت و صفائی میں اور مسجد کے موذن یا میاں جی کی تنخواہ میں عشر یا زکوٰۃ کی رقم خرچ کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب مسجد کے لوٹے، رسی، چٹائی، دری، جاجم […]
غیر مسلم کی بنائی مسجد میں نماز کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد میں نماز درست ہے یا نہیں ، جب کہ اس نے بنا کر مسلمانوں کو ہبہ کر دیا ہو۔ الجواب غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد میں جبکہ اس نے مسلمانوں کو ہبہ کر دیا ہو نماز جائز […]
مسجد میں قبر ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ موضع رنگھاٹ میں تقریباً پچاس برس سے ایک جامع مسجد قائم ہے۔ اب مسجد تنگ ہونے کی وجہ سے کچھ جگہ بڑھائی گئی اور مسجد بھی بن گئی ہے اب بعض لوگ کہتے ہیں کہ […]
امام و متولی کا مسجد کی جائداد میں رعایت دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید ایک مسجد کا امام بھی ہے اور متولی بھی، مسجد کی کچھ جائداد ہے۔ یعنی دکانیں وغیرہ، عمرو ایک غریب شخص نے ان سے اپنی غربت اور مجبوری ظاہر کر کے کرایہ میں رعایت کی درخواست کی، جو زید نے مان لی حالانکہ […]
بے نماز کمیٹی کا نمازیوں کو انتظامی امور سے روکنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے کارکن زیادہ تر بے نماز ہوں تو کیا ان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ نمازیوں کو یہ کہہ دیں کہ تم مسجد کے انتظامی امور میں بات کرنے کا حق نہیں رکھتے اور امام کو مجبور […]
مسجد کی ملکیت اور جماعت کے تعدد کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے تو وہ مسجد بنانے والے کی ملکیت میں باقی رہتی ہے یا نہیں؟ اور ہر مسجد میں ہر مسلمان اپنے طور پر مشروع پر مستحق نماز پڑھنے کا بیک وقت […]
مسجد کو نام سے منسوب کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال جمال نامی شخص نے مسجد بنائی اور اس کو اپنے نام سے منسوب کرتا ہے، مثلاً مسجد جمالیہ، اب زید کہتا ہے کہ ایسی مسجد میں نماز نہیں ہوتی، مسجد خالص ثوابی نیت سے بنائی جائے نہ کہ لوگوں کے دکھانے کے لیے کیا […]
متولی کے امام اور مؤذن کو ہٹانے یا مقرر کرنے کا اختیار
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال متولی مسجد کو شرعاً مسجد میں کس امر کا اختیار ہے جس کو وہ بلاشبہ مصلیان مسجد باختیار خود کر سکتا ہے۔ جھاڑو کش و مؤذن مسجد جو سب کی رائے سے رکھا گیا ہو اور لوگ اُس سے خوش ہو بظاہر اُس کا […]
بٹوارے سے قبل وقف کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید فوت ہو گیا، وارثوں میں بیوی اور ایک لڑکا چھوڑا پھر کچھ دن کے بعد زید کا لڑکا فوت ہو گیا، اس نے تین وارث چھوڑے، بیوی، لڑکی، ماں۔ ابھی تک کوئی بٹوارا نہیں ہوا، زید کی بیوی تنہا رہ گئی، جس مکان […]
مسجد کی وقف شدہ زمین کی فاضل آمدنی کا مصرف
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کی وقف شدہ زمین کی آمدنی کو جو مسجد کی حوائج ضروریہ سے فاضل ہو مدرسہ یا دیگر امور شرعیہ میں استعمال کیا جا سکتا ہے، یا نہیں۔ خصوصاً تبلیغی اسلامی (تحریری یا تقریری) میں خرچ کرنا ازرائے شرع کیا حکم ہے؟ الجواب […]
حکومت کی اجازت کے بغیر مسجد وقف کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید کا مسجد وغیرہ کے لیے اپنی زمین وقف کرنا حکومت کی اجازت کے بغیر مکمل ہوتا ہے یا نہیں؟ ایسی مسجد میں نماز درست ہے یا نہیں، ایسی مسجد ضرار کہی جا سکتی ہے کیا ایسی مسجد بنانے والوں سے عمر و بکر […]
مقبرے کے درخت کا استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسلمانوں کا مقبرہ کا درخت مسجد کے مصرف میں یا اپنے ذاتی کام میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب مقبرہ بھی وقف ہوتا ہے اور مسجد بھی وقف ے۔ ایک وقف کا مال دوسرے وقف میں لگانا درست ہے۔ لیکن اپنے کام میں […]