مسجد کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ ایک مولوی صاحب کہتے ہیں منع ہے۔ الجواب ہر مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے۔ «صلّي أبو هريرة عل سقف المسجد» (بخاری جلد نمبر ۱) صرف بیت اللہ کی چھت پر […]
چھوٹی مسجد میں اعتکاف اور دوران اعتکاف حقہ نوشی کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک آدمی باوجود بڑی مسجد کے محلہ کی چھوٹی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے، اور نماز مغرب کے بعد حقہ نوشی بھی کرتا ہے اور بڑی مسجد گاؤں کی چھوڑ کر دوسرے گاؤں میں جو نصف میل ہے قریب ہے ۔ نماز جمعہ ادا […]
مسجد کے صحن میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نماز جنازہ مسجد کے صحن میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب نماز جنازہ مسجد میں جائز ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھا۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ و حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جنازہ مسجد میں پڑھا گیا۔ […]
مسجد کے قریب تاش کھیلنے اور متولی کی تائید کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال چار آدمی مسجد کے پاس بیٹھ کر تاش کھیلتے تھے۔ ایک پرہیز گار متقی نے انہیں منع کیا کہ یہاں مت کھیلو، انہوں نے جواب دیا یہ تو مسجد نہیں، جاؤ تمہارا اس میں کام نہیں، مسجد کے متولی نے بھی کھلاڑیوں کی تائید […]
مسجد کو مقفل کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کو مقفل کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟ الجواب مسجد کو مقفل کرنا درست نہیں، مسجد کو ہر وقت کھلا رہنا چاہیے، تاکہ جس کا جس وقت جی چاہے، اس میں جا کر اللہ کا ذکر کرے، اور مسجد کو مقفل رکھنا گویا […]
مسجد کی دیواروں پر غیر اللہ سے مدد طلب کرنے والے اشعار کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال محترم حافظ صاحب: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ایک سوال ارسال ہے اس کا جواب ’’تنظیم اہل حدیث‘‘ میں شائع فرما کر ممنون فرمائیں۔ لائلپور ریل بازار کے راجہ چوک میں مسجد جامع ابرار کے نام سے موجود ہے جس کا نقشہ دیکھ کر […]
پیشاب کے قطروں کے عارضے میں نماز اور وضو کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال محترم مجھے پیشاب کے قطرے آنے کا نقص ہے ، نماز میں میرے لیے کیا حکم ہے کیا بار بار وضو کرنا پڑے گا یا صرف ایک ہی وضو سے نماز پڑھتا رہوں اور پھر کپڑوں کے بارے میں کیا حکم ہے ممکن ہے […]
غسل یا وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال غسل یا وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب جائز ہے۔ علامہ محمد عبدالرحمن مبارک پوری تحفۃ الاحوذی میں فرماتے ہیں: والقول الراجح عندي ، هو قول من قال بجواز التنشيف ’’میرے نزدیک راجح یہی ہے کہ تولیہ استعمال کرنا […]
کھڑے ہو کر ننگے نہانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا کھڑے ہو کر جیسے آج کل عام گھروں میں (شاور) یعنی فوارے لگے ہوتے ہیں غسل کرنے کے لیے کھڑے ہو کر ننگے نہانا جائزہے؟ کس حد تک جائز اور کس حد تک حرام ہے بیان فرما دیں؟ الجواب اس مسئلہ کی خاطر […]
حائضہ عورت کے مردہ کو غسل دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حائضہ عورت کسی مردہ عورت کو غسل دے سکتی ہے؟ الجواب غسل دے سکتی ہے ۔ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف میں ہوتے سر مبارک مسجد میں کھڑے ہو […]
میت کو غسل دینے والے کے غسل کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال میت کو غسل کرانے والے کو غسل کرنا چاہیے یا نہیں ؟ کیونکہ درج ذیل دو احادیث میں تضاد ہے: قال رسول الله ﷺ من غسل ميتا فليغتسل ’’جو میت کو غسل دے وہ خود عسل کرے۔‘‘ (رواه الترمذي، وصححه ابن حزم نيل الأوطار: […]
غسل جنابت میں رکن چھوٹ جانے پر دوبارہ غسل کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک آدمی کو غسل جنابت کے ایک رکن کاپتہ نہ تھا ، اس نے اپنے طریقے سے غسل کیا اور لاعلم رہا ، تھوڑی دیر بعد اسے مسئلہ معلوم ہو گیا ۔ کیا اس کے لیے ضروری ہے کہ […]
غسل جنابت میں زیادہ پانی ڈالنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک آدمی بھول کر اپنے سر پر غسل جنابت کے دوران چار اوک پانی ڈال دیتا ہے ، غسل کرلینے کے بعد اسے یاد آتا ہے کہ میں نے ایک مرتبہ زیادہ دھو لیا ہے۔ کیا اب اس پر غسل دھرانا ضروری ہے یا […]
غسل جنابت میں بالوں میں ہاتھ پھیرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک عالم نے مسئلہ بتایا کہ حدیث میں ہے کہ غسل جنابت میں وضو کے بعد سر پر تین اوک پانی ڈالنے سے پہلے ہاتھ گیلے کر کے اچھی طرح سر کے بالوں میں پھیرنے چاہئیں، کیا یہ درست ہے؟ الجواب عالم صاحب کی […]