مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم کا پیسہ استعمال کرنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم کا روپیہ لگانا جائز ہے؟ الجواب اگر غیر مسلم حلال اور پاکیزہ کمائی سے مسجد کی تعمیر میں امداد کرے تو اس کے حلال پیسے کا مسجد میں لگانا درست ہے چونکہ یہ تعاون علی البر والتقویٰ ہے اور مشرکین مکہ […]

متروکہ مسجد کی زمین کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کسی بستی میں مدتوں سے دو جامع مسجدیں آباد تھیں، فی الحال کسی خاص وجہ سے دونوں مسجدوں کو اکٹھی کرنے کی ضرورت ہوئی اور ایک مسجد کو چھوڑ کر سب مصلیان دوسری مسجد میں جمعہ و جماعت کرنا شروع کر دیتے ہیں، اب سوا یہ ہے کہ […]

مندر کی تعمیر کے لیے غیر مسلموں کو چندہ دینے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا اہل اسلام اہل ہنود کے کسی اور مذہبی امور میں ان کی امداد کے لیے کچھ چندہ وغیرہ دے سکتے ہیں، یہاں ایک قریہ میں اہل ہنود بہ تعداد کثرت آباد ہیں اور وہ مندر کی تعمیر کے تحت میں مسلمانوں سے بھی […]

صدقہ فطر، قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کا مال مسجد پر خرچ کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صدقہ فطر اور قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کے مال مسجد پر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں ، مثلاً لیپنا تھوپنا، اس میں روشنی کرنا اور اطراف مسجد کی دیواروں کی مرمت کرنا وغیرہ۔ الجواب: چرم قربانی کی […]

سود پر مسجد بنانے اور اس میں نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال سود پر قرضہ لے کر مسجد پر لگانا جائز ہے یا نہیں اور اُس مسجد میں نماز جائز ہے یا نہیں اور وہ مسجد، مسجد تصور کی جاوے یا نہ ایسا مال لگانے والے کو ثواب ہے یا نہیں ایسا قرضہ اتارنے کو چندہ […]

ناجائز مال سے قرض ادا کرکے مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی شخص شرعی طور پر قرض لیوے اور اس سے مسجد بنا دے پھر رشوت وغیرہ ناجائز ذریعہ سے مال حاصل کرے، اور اس مال سے اس قرض کو ادا کرے تو ایسی مسجد بنانا شرعاً درست ہے […]

حرام مال سے بنائی گئی مسجد اور اس میں نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته علمائے دین اس مسئلہ میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک مسجد بہت مدت سے گری ہوئی ہے تو اس جگہ ایک فاحشہ زانیہ عورت زنا کے مال سے اس حیلہ کے ساتھ مسجد تیار کراتی ہے کہ روپیہ کسی […]

مسجد میں قبر شامل کرنے اور نئی مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل, جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک مسجد پرانی اور بہت ہی تنگ ہے۔ اور اس کے اندر ایک قبر ہے۔ اب بانی مسجد اس مسجد کو گرا کر اسی جگہ نئی […]

فاحشہ عورت کی بنائی مسجد خرید کر وقف کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک فاحشہ عورت نے مسجد بنائی بعد ازاں کسی مسلمان نے اس مسجد کو جلال مسجد سے خرید کر فی سبیل اللہ وقف کر دیا تو اس مسجد میں نماز جائز ہے یا نہ، اور وہ مسجد حکم مسجد […]

نئی مسجد میں جمعہ اور نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے ہاں دو محلے کے لوگ جو سب کے سب اہل حدیث ہیں، جمعہ اور نماز پنجگانہ ایک مسجد میں ادا کرتے تھے، مگر جس محلہ میں مسجد نہیں تھی، وہاں والے مسجد مذکور کے دور ہونے کے باعث […]

سودی کاروباری شخص کے حلال مال سے مسجد یا کنواں بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زید سودی کاروبار کرتا ہے وہ اپنے پاس کسی دوسرے گاؤں میں مسجد یا کنواں برائے رفاع عام بنوانا چاہتا ہے، لیکن لوگ اس کی سود خوری کی وجہ سے انکار کرتے ہیں، زید کہتا ہے کہ سودی کاروبار […]

قبروں پر تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مسجد جہاں کہ بوجہ مصلیوں کی کثرت کے جائے نماز تنگ ہونے کی بنا پر ایک ایسی مملوک زمین جو مسجد سے ملحق تھی اور جس میں چند پرانی قبریں تھیں اور مالکان زمین نے مسجد کے لیے […]

کافر یا فاحشہ کے مال سے مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسجد کے اوپر کنجر (یعنی رنڈی) اور کافر شخص کا مال لگانا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ اس سوال کا جواب کراچی کے ایک رسالہ نے یہ دیا ہے۔ ’’جائز ہے، شرعاً کوئی قباحت نہیں، […]

قبرستان پر مسجد بنانے اور نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہم لوگوں کی مسجد توڑ کر سخت آفت میں جان پھنسی ہے، سخت پس و پیش میں پڑے ہوئے ہیں۔ کہ قبرستان پر مسجد بنانا اور نماز پڑھنا جائز نہیں، مگر جو ہڈیاں نکلی ہیں، وہ ڈیڑھ برس پہلے […]

1 3 4 5 6 7 42
1