نجاست والے پانی کے استعمال کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال اگر کسی پانی میں نجاست ، گندگی وغیرہ ہو اور وہ پانی بہہ کر چند کلومیٹر آگے جاتا ہے ۔ پھر کیا اس نجاست یاگندگی والے پانی کو بندہ استعمال کر سکتا ہے حالانکہ نہ تو اس پانی کا رنگ تبدیل ہوا نہ کوئی بو نہ ذائقہ ۔ […]

پیشاب کے قطروں کی صورت میں نماز ادا کرنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال جس شخص کو ہر وقت کا ابتلاء نہ ہو ،پیشاب کرنے کے بعد تھوڑی دیر تک پیشاب کے قطرے بہتے ہوں اس کے بعد بند ہو جاتے ہوں ، ایسا شخص عذر دور ہونے کے انتظار میں نماز میں تاخیر کرے یا اوّل وقت میں باجماعت نماز ادا […]

شیعہ کے کافر ہونے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا شیعہ کافر ہیں ؟ الجواب شیعہ کی تکفیر کے حوالے سے مطلقاً کوئی حکم لگانا مناسب نہیں ،کیونکہ شیعہ میں بھی متعدد فرقے پائے جاتے ہیں، جن کے عقائد و نظریات باہم ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لہذا افراد پر حکم لگانے کی بجائے عقائد پر حکم […]

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگا سکتی ہے۔؟ الجواب بیوی کا اپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ یہ تعریف کے باب سے ہے، جس میں وہم یا اختلاط نسب نہیں ہوتا، اور تعریف کا باب بہت وسیع […]

شاعری کے جائز ہونے کی شرعی حدود

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال شاعری کی شرعی حدود کیا ہیں۔؟یہ جائز ہے یا ناجائز اور اگر جائز ہے تو اس کی حدود کا تعین کیا ہے۔؟ الجواب شاعری بمثل کلام کے ہے،اچھی شاعری اچھی کلام ہوتی ہے اور بری شاعری بری کلام ہوتی ہے۔بذات خود شاعری مذموم یا ممدوح نہیں ہے،اس کا […]

مسجد کو گرا کر ذاتی استعمال میں لانے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال ہمارے علاقے سلیم بلاک، اتفاق ٹاون، لاہور میں اہل حدیث حضرات کی ایک مسجدتھی، جسے گرا کراما م مسجد نے اپنا ذاتی گھر اور دکانیں تعمیر کر لی ہیں، اور مسجد کودوسری جگہ پرمنتقل کردیا ہے ۔اس مکان میں جو مسجد کی جگہ پر بنا ہے لیٹرین بھی […]

نبی ﷺ کو اللہ کہنے والوں کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال اس آیت میں حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کہنے والوں کو کافر کہا گیا ہے،تو کیا حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کہنے والے کافر ہو سکتے ہیں تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کہنے والے کافر کیوں نہیں ہو […]

بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے اور فدیے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال اگر کوئی شخص کسی بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑ کر بعد میں اس کی قضا کرے تو کیا وہ فدیہ بھی دے گا۔؟ اوراگر کسی کو ایسی بیماری لگی ہوئی ہو کہ وہ روزے رکھ سکنے کے بالکل بھی قابل نہ ہو ،نہ رمضان میں نہ رمضان […]

ضرورت کے تحت بغیر اجازت چیز استعمال کرنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال اگر ضرور ت کے تحت کسی کی کوئی چیز اٹھا کر استعمال کر لی جائے ،اور پھر نئی لے کر واپس اسی جگہ رکھ دی جائے اوراس آدمی کو نہ بتایا جائے تو کیا یہ چوری کے ذمرے میں آئے گا ۔؟ الجواب بغیر اجازت کسی کی کوئی […]

"بسم اللہ الرحمن الرحیم” کے ہر سورت کی آیت ہونے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا "بسم اللہ الرحمن الرحیم” ہر سورت کی آیت ہے۔؟ الجواب کیا بسم اللہ ہر سورۃ کی ایک آیت ہے،یا صرف سورۃ الفاتحہ کی آیت ہے، یا مطلقاً کسی بھی سورت کی آیت نہیں ہے، تو اس بارے میں اہل علم کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔سورۃ نمل […]

تہجد کے وقت قضاء نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا تہجد کے وقت نماز قضاء پڑھی جا سکتی ہے۔؟ الجواب نماز قضاء کی ادائیگی جلد از جلد کرلینی چاہئیے اور یہ ہر وقت ادا کی جاسکتی ہے،خواہ تہجد کا ٹائم ہو یا اس کے علاوہ کوئی ٹائم ہو۔

مسجد کی عمارت پر امام کا اپنے اہل و عیال کے ساتھ رہنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال مسجد کے جنوب میں مسجد کی ایک بڑی دوکان ہے، اس کو ایک چمار نے کرائے پر لے کر اس میں جوتوں کی فیکٹری لگا رکھی ہے، اس کے اوپر ایک تیسری منزل ہے اس میں وضو خانہ و غسل خانہ اور مؤذن کا حجرہ ہے، اس کے […]

مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ رقم کا دوسرے کاموں میں استعمال

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال موضع کھنہ لیانہ ضلع شیخوپورہ میں گائوں کے لوگوں نے مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کیا تھا، لیکن بعد میں مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ چندہ کی کچھ رقم تبلیغی جلسہ پر خرچ کر دی گئی، اور اس رقم میں سے مولوی صاحب کا […]

غیر مسلموں سے مسجد کے لیے چندہ لینے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال ہندوؤں و عیسائیوں سے مسجد کے لیے چندہ لینا اور اس سے مسجد تعمیر کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب کافر اور مشرک کے روپیہ سے مسجد بنانا ناجائز ہے۔ ان کا روپیہ مسجد میں نہیں لگ سکتا۔ قال الله تعاليٰ: ﴿مَا كَانَ لِلْمُشْرِ‌كِينَ أَن يَعْمُرُ‌وا مَسَاجِدَ اللَّـهِ […]

1 2 3 4 5 6 42
1