خراجی زمین پر مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال جس مسجد کی زمین وقف نہیں ہے، بلکہ اس کی زمین خراجی ہے اور یہ زمین فی الحال ایک ہندو کے پاس گرو ہے، اور مرتہن نیلام کے لیے مستعد ہے، فقط مسلمانوں کے ڈر سے نیلام نہیں کرتا ہے۔ ایسی زمین میں مسجد درست ہے یا نہیں، […]

زبردستی لی گئی زمین کو مسجد میں شامل کرنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید نے زمین مرہونہ مرتہن سے زبردستی کر کے مسجد میں شامل کر لی اصل مالک زمین مذکورہ کا موجود نہیں ہے، اب وہ زمین ازروئے شرع شریف شامل مسجد ہو سکتی ہے یا نہیں، جواب اس کا قرآن […]

گھریلو مسجد میں نماز اور اذان کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مئلہ میں کہ ایک آدمی نے اپنے مکان زنانہ کے گوشہ میں ایک مسجد تعمیر کروائی، اس غرض ونیت سے، کہ صرف اس مکان کی عورتیں اس مسجد میں نماز پڑھیں، اور بوجہ پردہ کے اذان و اقامت ہو نہیں سکتی ہے […]

دفتر میں بنائی گئی مسجد میں جمعہ کی نماز کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہم ملازمان دفتر نے احاطہ دفتر میں ایک چھپر کھپریل پوش ڈال کر مسجد بنا رکھی ہے اور یہ مسجد ساگر پیشہ کے پس پشت ایک گوشہ میں واقع ہے اور نماز ظہر و عصر وہاں ادا کرتے ہیں۔ […]

ذاتی رقم سے بنائی گئی مسجد کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک جمعدار فوج نے خاص اپنے روپے سے مسجد تیار کروائی، آیا وہ مسجد شرعاً حکم مسجد کا رکھتی ہے یا نہ، اور اس مسجد میں مصلیوں کے نماز پڑھنے سے اس کو ثواب ملے گایا نہ۔ بينوا توجروا […]

اوپر کی منزل کو مسجد اور نیچے کو کرایہ پر دینے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں، کہ ایک شخص نے کچھ زمین مسجد کے واسطے خریدی لیکن پہلے سے اس زمین میں دو منزلہ مکان بنا ہوا تھا، مشتری اوپر کی منزل کو مسجد اور نیچے کو کرایہ پر واسطے خرچ مسجد کے دینا چاہتا ہے، […]

مسجد کے نیچے دکانیں، غسل خانے اور پائخانے بنانے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال مسجد کی زمین وقف میں نیچے کے درجہ میں دوکانیں برائے کرایہ اور پائخانہ و غسل خانہ بنانا اور ان کے اوپر مسجد بنانا درست ہے یا نہیں؟ اور زمانہ خیر القرون میں جو مسجدیں تھیں ان میں غسل خانے و پائخانے ہوتے تھے یا نہیں؟ موجودہ زمانہ […]

مسجد کے نیچے دکانیں بنانے اور نماز کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مسجد کے نیچے دکانیں اس کے مصارف کے لیے بنوانا کیسا ہے، اور اس میں نماز کا کیا حکم ہے، کیونکہ مسجد کا خرچ بغیر آمد کے بعض جگہ چلنا دشوار ہے، اس مسئلہ کو مدلل کتب معتبرہ فقہ […]

غسل خانہ اور باتھ روم میں وضو اور غسل کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں کیا وہاں وضو اور غسل کیا جا سکتا ہے۔؟ الجواب اگر جگہ صاف ہو تو بہتر ہے ورنہ پانی بہا کر اسے صاف کر لیا جائے ۔جگہ صاف ہو جانے کے بعد وہاں وضو اور غسل دونوں ہی کئے […]

دو منزلہ مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال مسجد کے اوپر مسجد یعنی دو چھتی مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب دو (۲) درجہ بنانا مسجد کا شرعاً جائز ہے یعنی مسجد کے اوپر دوسری مسجد بنانی شرعاً کوئی قباحت نہیں، بلادِ ہندو عرب میں ایسی مسجدیں بکثرت ہیں۔ (حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ […]

بغیر وضو قرآن، ذکر اور درود پڑھنے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا بغیر وضوء قرآن پڑھنا ، ذکرکرنا ، درُود پڑھنا جائز ہے؟ الجواب ہاں درُست ہے۔جیسا کہ حدیث بیتوتہ اور يَذْكُرُ اللّٰهَ عَليٰ كُلِّ اَحْيَانِه سے ثابت ہوتا ہے۔ حدیث بیتوتہ: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے خبردی کہ انہوں نے ایک رات رسول کریم صلی اللہ […]

روایت "لا یمس القرآن إلا طاھر” سے استدلال کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال احکام و مسائل ص:۹۷ ، جلد اوّل میں آپ نے یہ روایت درج کی ہے:«لا يمس القرآن إلا طاهر» اس کی سند میں سلیمان بن داؤد راوی ہے اس کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ’قال ابن معین لا یُعرف والحدیث لا یصحُّ وقال مرة […]

لفظ "طاہر” کا مفہوم اور جنبی کے مسائل

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال محترم حافظ صاحب آپ نے اپنی تحریر میں فرمایا ہے کہ ’’تو خلاصہ کلام یہ ہے کہ عمرو بن حزم b والی حدیث بطریق سلیمان بن داؤد خولانی حسن صحیح ہے ۔ لہٰذا آپ کا قول … الخ۔ یہ روایت واقعی ہی حسن ہے ۔ لیکن مزید اس […]

بغیر وضو قرآن چھونے کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا آدمی بغیر وضو کے قرآن کو چھو سکتا ہے۔ الجواب اس کا جواب بعض اہل علم کے ہاں نفی میں ہے اور بعض کے ہاں اثبات میں بہتریہی ہے کہ قرآن مجید کو باوضوء ہو کر چھوئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نہ چھوئے قرآن […]

1 2 3 4 5 42
1