نیند کی شدت میں نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نیند کی شدت کی صورت میں آدمی پہلے نماز پڑھے یا نیند پوری کرے ؟ چاہے فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب یا عشاء کی نماز ہو؟ الجواب منہ پر پانی کے چھینٹے لگا کر یا غسل وغیرہ کر کے نیند کھول کر […]

بھوک کی شدت میں پہلے کھانے یا نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال بھوک کی شدت کی صورت میں پہلے کھانا کھائے یا نماز پڑھے؟ جب وقت ہو جائے۔ الجواب کھانا لا کر سامنے رکھ دیاگیا ہے تو کھانا پہلے کھائے۔ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رات کا کھانا تیار ہو اور […]

پڑھائی کے دوران نماز اول وقت ادا کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال گزارش ہے کہ میں کالج کا طالب علم ہوں ، پڑھائی کے دوران میری ظہر اور عصر کی اوّل وقت با جماعت نماز رہ جاتی ہے ۔ اوّل وقت نماز ادا کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ میرے لیے کیا حکم ہے؟ الجواب […]

نماز قضا ہونے پر رکعتوں کی تعداد کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک آدمی ظہر کی نماز عصر کی اذان کے بعد پڑھتا ہے تو کیا وہ چار رکعت ہی پڑھے گا یا دو رکعت اور ظہر اور عصر کی نماز مغرب کی نماز کے بعد پڑھے تو چار چار رکعت یا دو دو رکعت ہو […]

ضروری کام یا بیماری کی حالت میں نماز جمع کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مقیم آدمی کسی ضروری کام کی وجہ سے بعد والی نماز پہلے ادا کر سکتا ہے ؟ آدمی کو علم ہے کہ مجھے اس کام میں کافی وقت لگے گا اور نمازوں کو جمع کر لے۔ ۲…کیا بیمار آدمی نماز کو جمع کر […]

بارش کی وجہ سے نماز جمع کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال موسم خراب ہو، بارش ہو رہی ہو یا بارش ہونے کا امکان ہو تو کیا ایسی صورت میں نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بارش کی وجہ سے نمازیں جمع کی تھیں؟ الجواب […]

نماز جمع کرنے کا صحیح طریقہ

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔ الجواب سفر میں جمع تقدیم اور جمع تاخیر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ البتہ حضر میں صرف جمع صوری ثابت ہے وہ بھی پوری زندگی میں ایک دفعہ ۔ والله اعلم

حضر میں مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر آدمی نیند، تھکاوٹ یا کسی اور مجبوری کا شکار ہو تو کیا وہ مغرب کی نماز کے ساتھ عشاء کی نماز جمع کر سکتا ہے؟ سفر کے علاوہ اس مسئلے کی وضاحت کریں۔ جواب حضر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کی اجازت […]

سخت گرمی میں ظہر کی نماز ٹھنڈی کر کے پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا ظہر کی نماز گرمیوں میں ٹھنڈی کر کے پڑھنے سے متعلق کوئی حدیث موجود ہے؟ جواب جی ہاں، صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں سخت گرمی میں ظہر کی نماز ٹھنڈی کرنے سے متعلق حدیث موجود ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

فجر سے پہلے وضو اور مسجد کی نفل نمازوں کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر ایک شخص نمازِ فجر کی سنتیں گھر میں پڑھ کر مسجد آتا ہے، پھر تحیۃ المسجد پڑھتا ہے، اور اس دوران اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ وضو کرنے کے بعد، جماعت کھڑی ہونے سے پہلے کچھ وقت ہوتا ہے، کیا وہ اس […]

گھنٹی یا آواز والی گھڑی لگانے کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد میں ایسی گھڑی لگانا جائز ہے جس کی آواز پورے گاؤں میں سنائی دیتی ہو؟ جواب ایسی گھڑی لگانا جس میں گھنٹی یا کوئی ساز ہو، درست نہیں ہے، کیونکہ شرعی لحاظ سے ساز حرام ہیں اور گھنٹی کا استعمال بھی منع […]

مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد کے چندے سے امام اور خطیب کو تنخواہ دی جا سکتی ہے؟ جواب مسجد کے چندے سے امام اور خطیب کو تنخواہ دینا جائز ہے، کیونکہ چندہ مسجد کی دیکھ بھال اور اس کے انتظامات کے لیے ہوتا ہے، جس میں امام […]

مسجد میں محراب بنانے کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد میں محراب بنانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ اگر نہیں تو کیا یہ بدعت شمار ہوگی؟ جواب مساجد کی قبلہ رخ دیوار میں جو عام طور پر محراب بنائی جاتی ہے، اس کا ذکر نہ تو قرآن مجید […]

مسجد میں نقش و نگار والے قالین کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد میں بچھے ہوئے قالین پر جانوروں یا دیگر تصویروں کا ہونا درست ہے؟ کیا اس سے نماز میں کوئی خلل پیدا ہوتا ہے؟ جواب آپ نے جامع مسجد چوک نیائیں میں بچھے ہوئے قالین پر تصویروں کی طرف توجہ دلائی ہے، اور […]

1 11 12 13 14 15 42
1