والد کی طرف سے حج کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تقریباً دس سال قبل میرے والد صاحب کا انتقال ہوا۔ وہ تمام فرائض کے پابند تھے، مگر تنگ دستی کے سبب حج بیت اللہ نہ کر سکے، پھر یوں ہوا کہ مشیت الہیٰ سے میں تدریسی امور کی سرانجام دہی کے […]
عمرہ کرنے والے کے لئے طواف وداع اور بعد ازاں خریداری کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا عمرہ میں طواف وداع واجب ہے ؟ اور کیا طواف وداع کے بعد مکہ مکرمہ سے خریداری کرنا جائز ہے ؟ جواب : عمرہ میں طواف وداع کرنا واجب نہیں ہے، البتہ ایسا کرنا افضل و اولیٰ ہے۔ اگر کوئی […]
دوران حج و عمرہ حائضہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی دوران حج و عمرہ حائضہ ہو جائے تو طواف اور دیگر کام کر سکتی ہے یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام باندھ لے اور حج کے سارے کام کرتی […]
عمرہ کا مکمل طریقہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف : محمد عظیم حاصلپوری حفظ اللہ عمرہ کی فضیلت ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّـهِ ”اور اللہ کے لیے حج اور عمرہ پورا کرو۔ “ [2-البقرة:192] عمرہ گناہوں کا کفارہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کے ثواب کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا : الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا […]
قبلہ کا احترام
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِذَا أَتَيْتُمُ الْغَائِطَ فَلَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا ”قضاء حاجت کے وقت قبلہ رخ مت بیٹھو اور نہ ہی اس کی طرف پشت کرو بلکہ مشرق یا مغرب کی جانب پھر جاؤ۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّلَاةِ: 394] فوائد : مکہ مکرمہ کے […]
محرم کے بغیر حج نہ کیا جائے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَلَا تُسَافِرَنَّ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ ” کوئی بھی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ: 3006] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک آدمی نے عرض […]
دوران حج پردہ کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا تَنْتَقِبْ الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ، وَلَا تَلْبَسْ الْقُفَّازَيْنِ ” احرام والی عورت نقاب نہ پہنے اور نہ دستانے استعمال کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب جَزَاءِ الصَّيْدِ: 1838] فوائد : اس حدیث میں محرم عورت کو نقاب ڈالنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس نقاب سے مراد ایک خاص […]
دوران طواف رکن یمانی اور حجر اسود کو ہاتھ لگانا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ مِنْ البيت، إِلَّا الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوران طواف صرف حجر اسود اور رکن یمانی کو ہاتھ لگاتے تھے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْحَجِّ: 1609] فوائد : بیت اللہ کے چار کونے ہیں۔ ➊ حجر […]
استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والے کا انجام
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والے کا حکم سوال : جو شخص استطاعت کے باوجود فریضہ حج ادا نہیں کرتا اسلام کی اس شخص کے بارے میں کیا رائے ہے؟ جواب : ہر صاحبِ استطاعت شخص پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج کرنا فرض […]
طواف کے دوران جوتا ساتھ رکھنے کا شرعی حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دوران طواف جوتا ساتھ اٹھانا سوال : کیا حالت طواف میں اپنے ساتھ جوتا اٹھانا جائز ہے؟ جواب : بیت اللہ کے طواف کے وقت جوتا ساتھ اٹھانے میں کوئی حرج نہیں، اگر جوتا صاف ستھرا ہو، کوئی گندگی نہ لگی ہو تو اسے پاؤں میں پہنے رکھیں […]
حج ، عمرہ کی ادائیگی کے لیے مانع حیض ادویات کا استعمال
حج یا عمرہ کی ادائیگی کے لیے مانع حیض ادویات استعمال کرنے کا حکم سوال : کیا عورت کے لیے مانع حیض ادویات کا استعمال جائز ہے تاکہ اس کے لیے سہولت کے ساتھ مناسک حج یا عمرہ ادا کرنا ممکن ہو سکے ؟ جواب : میں تو اس مانع حیض طبی ذریعہ کو اختیار […]
کیا طواف کعبہ کے بغیر حج ہو جاتا ہے؟
عن ابن عباس ، قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم الطواف بالبيت صلاة إلا أن الله تعالى قد أحل لكم فيه الكلام، فمن تكلم فلا يتكلم إلا بخير عبد اللہ بن عباس سے روایت ہے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بیت اللہ کا طواف نماز ہے مگر اللہ […]
کیا حج اور عمرہ کا میقات ایک ہی ہے؟
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر كِتابُ الْحَج حج کے مسائل حج کا مطلب ہے قصد کرنا۔ مخصوص اعمال و شرائط کے ساتھ بیت اللہ کا قصد کرنا حج کہلاتا ہے۔ یہ اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے۔ یہ صرف صاحب استطاعت شخص پر فرض ہوتا ہے […]
مکہ کی حرمت کا بیان
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر بَابٌ حُرْمَةِ مَكَة: مکہ کی حرمت کا بیان الْحَدِيثُ الْأَوَّلُ: [ ص: 443] عَنْ { أَبِي شُرَيْحٍ – خُوَيْلِدِ بْنِ عَمْرٍو – الْخُزَاعِيِّ الْعَدَوِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ – وَهُوَ يَبْعَثُ الْبُعُوثَ إلَى مَكَّةَ – […]