اہل حدیث کی دعوت: تقلید سے اجتناب اور اتباعِ دلیل

تحریر:عطاء اللہ سلفی اہلِ حدیث کی دعوت فقہ حنفی کی کئی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ اگر شفاء کا علم ہو تو بیماری کے علاج کے لئے ، پیشاب کے ساتھ سورہ فاتحہ لکھنا جائز ہے، دیکھئے خلاصتہ الفتاوی (۳۶۱/۴) فتاوی قاضی خان (۳۶۵/۲) حاشیہ الطحطاوی علی الدر المختار (۱۱۵/۱) فتاوی شامی (۱۵۴/۱) البحر […]

چاروں امام برحق مگر تقلید صرف ایک کی کیوں

ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، كتاب العقائد، صفحہ 187 سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ چاروں امام برحق ہیں، مگر تقلید صرف ایک کی کرتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں کہ امام کس طرح برحق ہیں اور ان کو ماننا کس حد تک جائز ہے؟ الجواب: الحمدللہ، والصلاة والسلام علی رسول […]

پیش لفظ: کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ از شیخ زبیر علی زئی

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: آنکھیں بند کر کے، بے سوچے سمجھے، بغیر دلیل اور بغیر حجت کے کسی غیر نبی کی بات ماننا (اور اسے اپنے آپ پر لازم سمجھنا) […]

تقلید کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کتب لغت اور آل تقلید کی زبانی

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ دین میں تقلید کا مسئلہ الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اہل حدیث اور اہل تقلید کے درمیان ایک بنیادی اختلاف: مسئلہ تقلید ہے۔ اس مضمون (کتاب) میں مسئلہ تقلید کا جائزہ […]

تقلید کی دو مشہور اقسام اور تقلید شخصی کی ہولناکیوں کا بیان

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کی دو قسمیں مشہور ہیں: 1. تقلید غیر شخصی (تقلید مطلق): اس میں تقلید کرنے والا (مقلد) بغیر کسی تعیین و تخصیص کے غیر نبی کی بے دلیل بات کو آنکھیں بند کر کے، بے سوچے […]

تقلید شخصی کا رد قرآن، صحیح احادیث اور اجماع امت سے

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد قرآن مجید سے: 1. اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ﴾ (17-الإسراء:36) ترجمہ:” اور جس کا تجھے علم نہ ہو اس کی پیروی نہ کر۔ “ اس آیت کریمہ سے […]

تقلید شخصی کا رد آثار صحابہ اور سلف صالحین سے

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد آثار صحابہ سے رضي الله عنهم اجمعین: 1: امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اخبرنا ابو عبد الله الحافظ ثنا ابو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن خالد ثنا احمد بن خالد الوهبي […]

تقلید کے بارے میں 20 سوالات اور ان کے جوابات

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید کا رد آثار صحابہ سے رضي الله عنهم اجمعین: تقلید کے بارے میں سوالات اور ان کے جوابات آخر میں تقلید اور اہل تقلید کے بارے میں بعض الناس کے سوالات اور ان کے جوابات پیش […]

تقلید شخصی کے نقصانات

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ تقلید شخصی کے نقصانات اب اس تحقیقی کتاب کے آخر میں تقلید شخصی کے چند اہم ترین نقصانات پیش خدمت ہیں: 1. تقلید شخصی کی وجہ سے قرآن مجید کی آیات مبارکہ کو پس پشت ڈال دیا […]

تقلید کی دو اقسام: تقلیدِ مذموم اور تقلیدِ ممدوح

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام پہلی بحث: تقلید کی اقسام   تقلید کی دو بنیادی اقسام ہیں: تقلیدِ مذموم (ناجائز / غیر مناسب تقلید) تقلیدِ ممدوح (ظاہراً جائز قرار دی جانے والی تقلید) ذیل میں ان دونوں کی وضاحت پیش کی جا رہی ہے۔   تقلیدِ مذموم تقلیدِ مذموم سے مراد وہ تقلید ہے جس […]

تقلید شخصی سے متعلق مقلدین کے 15 بڑے شبہات کا ازالہ

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام تمہیدی کلمات یہ بحث ان شبہات کے بارے میں ہے جو بعض حضرات تقلید کے اثبات کے لیے پیش کرتے ہیں۔ ہم پورے وثوق سے کہتے ہیں کہ: – قرآن و حدیث میں تقلیدِ شخصی کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ – صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی بھی […]

تقلید شخصی کے 6 بڑے نقصانات

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام تقلید کے چند اہم نقصانات قرآن و حدیث کے اسرار سے محرومی – جب کوئی شخص کسی ایک امام یا عالم کے اقوال پر اِکتفا کر لیتا ہے تو وہ قرآن و سنت کے وسیع علمی ذخیرے سے براہِ راست استفادہ کرنے سے محروم رہ جاتا ہے۔– مقلد صرف […]

علم الرجال میں اختلاف کی اصل وجہ: تقلید یا تحقیق؟

ماخوذ : فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)، جلد ۲، صفحہ ۲۹۶ سوال: اسماء الرجال میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ سوال کی وضاحت: سائل نے دریافت کیا ہے کہ جب "علم الرجال” مکمل طور پر مرتب اور مدون ہو چکا ہے، اور اس میں نہ تو کوئی کمی ممکن ہے اور نہ ہی اضافہ، تو پھر علماء […]

ایک ہی مسئلہ میں امام ابو حنیفہ کے مختلف اقوال کی 12 مثالیں

تحریر: محمد زبیر صادق آبادی اگر کوئی متبع سنت آدمی آل دیو بند کو کوئی ایسی حدیث سنائے جو ان کے تقلیدی مسلک کے خلاف ہو تو آلِ دیو بند کہا کرتے ہیں کہ احادیث میں بہت اختلاف ہے، جبکہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے ایسی احادیث کے مطابق فتوے دیے ہیں جو بعد والے […]

1 2 3 4 5 6 7