آئمہ اسلام کا بدعت کو “حسنة” اور “سيئة” میں تقسیم کرنے کا شبہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اگر بدعت مطلقاً گمراہی ہوتی تو بڑے بڑے ائمہ بدعت کو “حسنة” اور “سيئة” میں تقسیم نہ کرتے۔ وہ امام شافعیؒ، امام عز بن عبدالسلامؒ، امام نوویؒ اور امام سیوطیؒ وغیرہ کے اقوال بطور دلیل پیش کرتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم اس […]
نیکی کے عام دلائل سے بدعتِ حسنہ کا استدلال
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ بدعت کو جائز قرار دینے کے لئے قرآن و حدیث کی عام نصوص پیش کرتے ہیں، جیسے: ﴿وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾ (الحج: 77) ﴿وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ﴾ (آل عمران: 133) «إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ» (صحیح بخاری، 1) اور کہتے ہیں کہ چونکہ یہ آیات اور احادیث ہر قسم […]
کیا نبی ﷺ کا کسی عمل کو چھوڑ دینا (ترک کرنا) دلیلِ حرمت ہے؟
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ “نبی ﷺ کا کسی چیز کو نہ کرنا (ترک) اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ عمل حرام ہے، جب تک اس کی حرمت پر کوئی صریح دلیل نہ ملے۔ لہٰذا نئی بدعات کو محض اس بنیاد پر رد نہیں کیا جا سکتا […]
بدعت کا صحیح مفہوم اور دنیاوی ایجادات کا شرعی حکم
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، أما بعد: یہ مضمون اس اہم علمی و فکری مغالطے کے ازالے کے لیے مرتب کیا جا رہا ہے جسے بعض حلقے خصوصاً بریلوی حضرات پھیلاتے ہیں کہ دنیاوی ایجادات بھی بدعت میں شامل ہیں۔ ان کے نزدیک اگر کسی […]
بدعت قرآن، حدیث، آثار صحابہ کی روشنی میں مع 10 مشہور شبہات
🌿 بدعت کی لغوی تعریف 🌿 علامہ مجد الدین یعقوب بن محمد فیروز آبادیؒ رقمطراز ہیں: ﴿بدعة بالكسر: الحدث فى الدين بعد الإكمال أو ما استحدث بعد النبى من الأهواء والاعمال .﴾ 📗 القاموس المحيط: 3/3 بدعت : باء کے کسرہ کے ساتھ : ایسی چیز جو تکمیلِ دین کے بعد نکالی جائے یا وہ […]
فضائل اعمال میں ضعیف حدیث پر عمل اور غیر مسنون نفلی نمازیں
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ تخلیق انسانیت کا مقصد: تخلیق انسانیت کا مقصد عبادت ہے، عبادت قرب الٰہی کا ذریعہ ہے، مومن خیر کا متلاشی ہوتا ہے اور اس میں سبقت لے جانے کے لیے کوشاں رہتا ہے، عبادات میں سیدنا محمد رسول […]
صلاة عاشورا, 10 محرم کی خاص عبادت کی فضیلت سے متعلق 2 رویات
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صلاة عاشورا دس محرم کو عبادت کے لیے خاص کرنا بدعت ہے۔ نماز عاشورا کی مشروعیت پر کوئی دلیل با سند صحیح ثابت نہیں، البتہ موضوع (من گھڑت) اور سخت ضعیف روایات موجود ہیں۔ دلیل نمبر: 1 سیدنا […]
رجب کی پہلی، پندرہویں اور ستائیسویں رات کی عبادات کی فضیلت سے متعلق روایات
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صلاة رجب سے متعلق روایت: ماہ رجب کی راتوں میں خصوصی عبادت بدعت ہے، اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے کچھ ثابت نہیں۔ دلائل کا تحقیقی جائزہ ملاحظہ […]
رجب کے پہلے جمعہ کی رات صلاۃ الرغائب نامی نماز سے متعلق روایات کا جائزہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صلاة الرغائب رجب کے پہلے جمعہ کی رات صلاۃ الرغائب ادا کی جاتی ہے، یہ بدعت ہے اور دین میں اختراع ہے۔ اس کے ثبوت پر پیش کی جانے والی روایت کا تحقیقی جائزہ ملاحظہ ہو: ❀ سیدنا […]
معراج کی رات، 27 رجب کی عبادت سے متعلق 3 روایات کی اسنادی حیثیت
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ نماز معراج: بعض لوگ 27 رجب کو یوم معراج قرار دیتے ہیں، یہ بے حقیقت و بے ثبوت نظریہ ہے، وہ اس شب کو خاص عبادت بجالاتے ہیں، جو صریح بدعت اور منکر فعل ہے۔ اولاً: معراج کی […]
شبِ برات (15 شعبان) کی عبادت سے متعلق 16 ضعیف و من گھڑت روایات کا جائزہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ شب برات خاص پندرہ شعبان کی رات عبادت اور صبح کو روزہ رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور سلف صالحین و ائمہ دین سے ثابت نہیں بلکہ بعض علماء نے اسے […]
بیس رکعت تراویح سے متعلق احناف کے 12دلائل
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ بیس رکعت تراویح پر حنفی دلائل کا منصفانہ جائزہ آٹھ رکعات نماز تراویح کے مسنون ہونے پر ناقابل تردید دلائل موجود ہیں جبکہ بیس رکعت تراویح کو مسنون قرار دینا درست نہیں ، اس کے دلائل کا علمی […]
چاندرات کی نماز کے بارے میں 8 ضعیف و من گھڑت روایات کا تحقیقی تجزیہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ چاندرات کی نماز : عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی رات کو عبادت سے خاص کرنا ثابت نہیں بلکہ بدعت ہے۔ دلائل پر تحقیقی جائزہ پیش خدمت ہے۔ دلیل نمبر (1) 1۔ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے […]
نماز عید کے بعد گھر میں دو رکعت پڑھنے سے متعلق دو ضعیف روایات کا جائزہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ نماز عید کے بعد گھر میں دو رکعت پڑھنا نماز عید کے بعد گھر لوٹنے پر دو رکعت کے بارے میں منقول روایات ضعیف ہیں، ان پر تبصرہ ملاحظہ ہو: پہلی روایت: 1۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ […]