رسول اللہ ﷺ کی پیدائش: مؤرخین کا اجماع
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت ربیع الاول میں ہوئی؟ جواب: جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت ربیع الاول میں ہوئی۔ ❀ حافظ عراقی رحمہ اللہ (802ھ) فرماتے ہیں: قد أجمع أهل […]
جشن میلاد النبی ﷺ پر جھنڈے لگانے والی روایت کی تحقیق
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام 📖 روایت:حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «وَرَأَيْتُ ثَلَاثَ أَعْلَامٍ مَضْرُوبَاتٍ: عَلَمٌ فِي الْمَشْرِقِ، وَعَلَمٌ فِي الْمَغْرِبِ، وَعَلَمٌ عَلَى ظَهْرِ الْكَعْبَةِ» "میں نے دیکھا کہ تین جھنڈے نصب کئے گئے: ایک مشرق میں، دوسرا مغرب میں، اور تیسرا کعبہ کی چھت پر، اور پھر نبی ﷺ کی ولادت ہوئی۔” […]
میلاد النبیﷺ کا آغاز رافضی العقیدہ شعیہ حکمرانوں نے کیا
مرتب کردہ: ابو اسماعیل عبدالغفار، حیدرآباد، ہند میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوّلین موجد فاطمی امراء ہیں جو رافضی العقیدہ اور کٹر شیعہ تھے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ انہوں نے چوتھی صدی ہجری میں اس رسم کا آغاز کیا۔ اس حقیقت کی وضاحت مختلف مؤرخین نے اپنی تصانیف میں کی ہے۔ امام ابن […]
شاہِ مدینہ! یثرب کے والی۔۔۔شرکیہ اشعار والی نعت
مرتب کردہ: طارق علی بروہی محبتِ رسول ﷺ ایمان کا حصہ ہے اور یہ ہمارے دلوں کی جان ہے۔ لیکن جب یہی محبت غلو اور حد سے بڑھ جائے تو یہ شرک اور اللہ کی صفات میں مخلوق کو شریک بنانے تک جا پہنچتی ہے۔ افسوس کہ آج کئی نعتیہ اشعار اور عوامی کلام ایسے […]
چند مشہور اُردو نعتوں کے شرکیہ اشعار اور اصلاح
مرتب کردہ: محمد عبدالرحمن اسلام ایک خالص توحیدی دین ہے۔ قرآن و سنت کی تعلیمات کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ بندہ صرف اللہ تعالیٰ کو معبود سمجھے، اسی کو پکارے، اسی سے مانگے اور اسی پر بھروسہ کرے۔ نبی کریم ﷺ اللہ کے سب سے بڑے رسول اور سب سے کامل انسان ہیں، لیکن […]
ماہرین انساب غلط کہتے ہیں” والی روایت کی حقیقت اور محدثین کا فیصلہ
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی انساب (شجرہ نسب) کے موضوع پر کئی ضعیف اور موضوع روایات مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک روایت نبی اکرم ﷺ کی طرف منسوب کی جاتی ہے کہ آپ ﷺ نے عدنان پر پہنچ کر نسب کا ذکر روک دیا اور فرمایا کہ "ماہرین انساب غلط کہتے ہیں”۔ […]
اللہ نے مجھے سب سے اچھے گروہ میں بنایا والی روایت کی تحقیق اور سند کا جائزہ
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی نبی کریم ﷺ کے فضائل کے باب میں بہت سی صحیح اور ضعیف روایات وارد ہیں۔ بعض دفعہ ضعیف روایتیں عوام میں مشہور ہوجاتی ہیں اور انہیں بغیر تحقیق کے بیان کیا جاتا ہے۔ انہی میں سے ایک روایت یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ […]
میں دو ذبیح کی اولاد ہوں ─ روایت کی حقیقت اور محدثین کی تحقیق
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی نبی کریم ﷺ کی طرف بعض روایات منسوب کی جاتی ہیں جنہیں عوام کے اندر بہت شہرت مل جاتی ہے، حالانکہ ان کی اصل سند اور محدثین کی تحقیق کے مطابق وہ ثابت نہیں ہوتیں۔ انہی میں سے ایک روایت یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: […]
نبی کریم ﷺ کا ختنہ ─ ساتویں دن یا پیدائشی؟ تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی رسول اللہ ﷺ کے ختنہ کے بارے میں مختلف اقوال ملتے ہیں۔ بعض روایات میں آیا ہے کہ آپ ﷺ ساتویں دن ختنہ کیے گئے، بعض میں آیا ہے کہ آپ پیدائشی مختون تھے، اور بعض نے کہا کہ جبریل علیہ السلام نے آپ ﷺ کا ختنہ کیا۔ […]
نبی کریم ﷺ کا بچپن ─ حلیمہ سعدیہ، ماں اور دادا کی کفالت سے متعلق روایات
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی اہلِ سیرت کی کتابوں میں ایک طویل قصہ درج ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو بچپن میں دودھ پلانے کے لیے بنی سعد بھیجا گیا، جہاں حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا نے آپ ﷺ کی پرورش کی۔ اس قصے میں بیان کیا جاتا ہے کہ کس طرح […]
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر نکاح کے وقت ─ 28 یا 40 سال
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی کے باب میں سب سے پہلی اور اہم شادی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے ہوئی۔ عوامی کتبِ سیرت میں ان کی عمر کے بارے میں مختلف اقوال پائے جاتے ہیں۔ اسی طرح نبوت سے قبل آپ ﷺ کے اجتنابِ معاصی سے […]
قرابت داروں میں تبلیغ، ابو طالب کو دھمکی، اُوجھڑی رکھنے والا واقعہ
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی نبی کریم ﷺ کی بعثت کے ابتدائی دور میں آپ نے اپنے خاندان اور قریش کے بڑے سرداروں کو دعوت دی۔ سیرت کی کتابوں میں اس سلسلے میں کئی واقعات مذکور ہیں، مگر ان میں سے اکثر سنداً ضعیف یا موضوع ہیں۔ اس مضمون میں ہم ان روایات […]
اولین راہروان اسلام ─ حضرت خدیجہ، زید، علی اور ابو بکرؓ کا ایمان لانا
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی اسلام کی ابتدائی تاریخ میں جن شخصیات نے سب سے پہلے ایمان قبول کیا، وہ "سابقین اولین” کہلاتی ہیں۔ ان میں سرِ فہرست حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا، حضرت زید بن حارثہ، حضرت علی بن ابی طالب اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم ہیں۔ ان سب […]
کیا نبی کریم ﷺ نے پہاڑ سے چھلانگ لگانے کا ارادہ کیا تھا؟ ─ تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو عبدالعزیز محمد یوسف مدنی سیرت کی بعض کتب اور مشہور بیانات میں یہ ذکر آتا ہے کہ جب وحی کچھ عرصہ بند رہی تو رسول اللہ ﷺ غمزدہ ہو کر پہاڑ کی چوٹیوں پر جانے لگے تاکہ اپنے آپ کو گرا دیں۔ کہا جاتا ہے کہ ہر بار حضرت جبریل علیہ السلام […]