قیام میلاد کی شرعی حیثیت
تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری محفلِ میلاد وغیرہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر خیر پر کھڑے ہو جانا بے اصل اور بے ثبوت عمل ہے، جس کی بنیاد محض نفسانی خواہشات اور غلو پر ہے۔ شرعی احکام، قرآن و حدیث اور اجماع امت سے فہمِ سلف کی روشنی میں ثابت […]
عید میلاد کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : شریعت مطہرہ میں عید میلاد منانے کی کوئی اصل نہیں ہے ‘ بلکہ یہ محض بدعت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشار ہے : […]
قرآن سے عید میلاد النبی کا جواز
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کچھ لوگ قرآن مجید کی بعض آیات سے عید میلاد کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی محنت کہاں تک درست ہے ؟ مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، ہجرت، تبلیغ، جہاد، امت پر شفقت اور آپ […]
گہوارے میں کلام کرنا
تمام دنیا پر قبضہ آمنہ کا بیان ہے کہ جب میرے یہاں حضور کی ولادت ہوئی تو ایک بڑا ابر کا ٹکڑا نظر آیا، جس میں سے گھوڑوں کے ہنہنانے، پروں کے پھٹپھٹانے اور لوگوں کے بولنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ وہ ابر کا ٹکڑا بچہ کے اوپر چھا گیا۔ اور بچہ میری نگاہوں […]
نبی کریم ﷺ کی ولادت پر معجزاتی مناظر کی روایت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ آمنہ کا بیان ہے کہ جب میرے یہاں حضور کی ولادت ہوئی تو ایک بڑا ابر کا ٹکڑا نظر آیا، جس میں سے گھوڑوں کے ہنہنانے، پروں کے پھٹپھٹانے اور لوگوں کے بولنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ وہ ابر کا ٹکڑا بچہ کے اوپر چھا گیا۔ اور […]
برصغیر میں رائج چند بڑی بدعات پر ایک نظر
تحریر: محمد بن سلیمان التمیمی , ترجمہ: محمد منیر قمر محمدﷺ رسول الله کا مطلب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لفظی ترجمہ یہ ہے کہ : ”حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔“ گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے اقرار اور شہادت نے مسلمانوں […]
میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ طبقات ابن سعد میں ہے : انا اول الناس تحقیق الحدیث : یہ بھی روایت ہرگز صحیح نہیں دیکھیں۔ [رواه البغوي فى شرح السنة 232/5 ابن عدي فى الكامل 1209/3 ابن سعد فى الطبقات الشفاء للقاضي عباس 466/1 الدر المنشور 184/5 الاسرار المرفوعه 282 التذكره للفتني 661 الفوائد […]
بدعت کی حقیقت
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ بدعت کی حقیقت سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان: واياكم ومحدثات الأمور ”تم دین میں نئی ایجاد کی ہوئی چیزوں سے بچو“ کا کیا مطلب و مفہوم ہے؟ جواب: مُحدثات سے مراد وہ نئے کام ہیں جن کی نسبت شریعت مطہرہ کی طرف کی […]
میلاد منانے کا حکم
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ میلاد منانے کا حکم سوال: نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر جشن منانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بدعت منکرہ ہے جس کو بنو بویہ نے چوتھی صدی ہجری میں ایجاد کیا تھا اور پھر یہ بدعت رواج پکڑ گئی اور بالآخر اکثر […]
بدعت قرآن، حدیث، صحابہ اور آئمہ اہلسنت کی نظر میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ بدعت کی لغوی تعریف: علامہ مجد الدین یعقوب بن محمد فیروز آبادی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں: «بدعة بالكسر: الحدث فى الدين بعد الأكمال أو ما استحدث بعد النبى من الأهواء والأعمال» القاموس المحيط: 3/3 ”بدعت: باء کے کسرہ کے ساتھ: […]
بدعت کے 17 اسباب قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ بدعت کے اسباب: فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان حفظہ اللہ اپنی کتاب بنام ”بدعت“ میں اسباب بدعت بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں: (1) دینی احکام سے لا علمی و جہالت: جوں جوں زمانہ گزرتا گیا اور لوگ آثار رسالت سے […]
بدعت کے 6 نقصانات قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ بدعت کے نقصانات: ابتداع واحداث، باعث خسارہ وگھاٹا ہے۔ بلکہ سراسر گھاٹا ہے کہ اس سے فائدہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ذیل کی سطور میں بدعت کے نقصانات کو بیان کیا جاتا ہے۔ (1) بدعت سے توبہ قبول نہیں ہوتی: […]
بدعت کے اسباب و محرکات
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ بدعت کے اسباب و محرکات بدعت و ضلالت کے چند محرکات و اسباب ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کا بیان مختصراً کیے دیتے ہیں: پہلا سبب: دینی احکام سے لاعلمی و جہالت : جوں جوں زمانہ گزرتا گیا اور […]
کرسمس پر مبارکباد: اسلامی نقطہ نظر اور ممانعت
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ کرسمس کے دن مبارکباد دینے کا مسئلہ کرسمس کے موقع پر مبارکباد دینا کیسا ہے؟ کرسمس کے دن عیسائیوں کے ساتھ خوشی منانا یا انہیں مبارکباد […]