ایصال ثواب کی شرعی حیثیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف: حافظ شبیر صدیق حفظ اللہ وہ امور جن سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے زیر نظر عنوان کے تحت ہم پہلے ان امور کو ذکر کریں گے جو میت نے خود اپنی زندگی میں انجام دیے ہوں اور فوت ہونے کے بعد ان کا ثواب میت کو پہنچتا رہتا ہے۔ اس کے بعد ہم […]