مسجد میں عورتوں کی پہلی صف کون سی ہو گی؟
سوال : اگر مسجدوں میں مردوں اور عورتوں کے درمیان کوئی پردہ یا دیوار حائل ہو تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا درج ذیل فرمان منطبق ہو گا یاوہ ختم ہو جائے گا اور عورتوں کی پہلی صف بہتر ہو گی ؟ خير صفوف الرجال أولهاوشرها آخرهاوخير صفوف النساء آخرهاوشرها أولها [صحيح: […]
انتقال کے بعد فوت شدہ کی طرف سے روزے رکھنا
سوال : ایک شخص رمضان کی پہلی یا دوسری تاریخ کو بیمار پڑ ا اور پورا رمضان گزر گیا، اس نے ایک دن بھی صوم نہیں رکھا اور عیدالفطر کے دن انتقال کر گیا۔ کیا اس کے ورثہ پر اس کے انتقال کے بعد اس کی طرف سے صیام رکھنا ہے ؟ یا کھانا کھلانا […]
عوت کا روزہ کی خاطر حیض روکنے کی گولیاں استعمال کرنا
سوال : بعض عورتیں ماہ رمضان میں منتھلی کورس (حیض) کو روکنے کے لئے اس غرض سے گولیاں استعمال کرتی ہیں تاکہ انہیں بعد میں صوم کی قضا نہ کرنی پڑے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ اور کیا ایساکرنے میں کچھ قیود و شروط ہیں جن پر ایسی عورتوں کو عمل پیرا ہونا ضروری […]
کیا روزوں کی قضاء کو موسم سرما تک موخر کر سکتے ہیں؟
سوال : کیا صیام رمضان کی قضاء کو موسم سرما تک مؤخر کرنا جائز ہے ؟ جواب : عذر کے ختم ہونے اور قضا پر قادر ہونے کے بعد فوراً صیام رمضان کی قضا واجب ہے۔ بغیر کسی سبب کے قضا میں تاخیر کرنا جائز نہیں ہے۔ کیوں کہ مختلف قسم کے عوارض اور موانع […]
والدین کی طرف سے ڈنر پارٹی کا اہتمام
سوال : بعض لوگ ماہِ رمضان میں جانور ذبح کر کے دعوت کرتے ہیں۔ اور اس کا نام والدین کی طرف سے ڈنر (شام کا کھانا) رکھتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : فوت شدہ والدین کے لئے صدقہ کرنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن والدین کی طرف […]
کیا تراویح میں ترتیب وار قرآن پڑھنا ضروری ہے ؟
سوال : جب میں صلاۃِ تراویح میں امامت کراؤں تو کیا مجھ پر ترتیب وار قرآن پڑھنا ضروری ہے ؟ یا دن میں جو کچھ یاد کروں اسے بغیر ترتیب کا لحاظ کئے ہوئے پڑھ سکتا ہوں ؟ جواب : ائمہ مساجد کے لئے مشروع ہے کہ اگر وہ قادر ہوں تو قیام رمضان میں […]
عورت فجر کے بعد حیض سے پاک ہونے پر کیا دن کا صوم رکھے ؟
سوال : جب عورت طلوع فجر کے بعد فوراً (حیض یا نفاس سے ) پاک ہو جائے تو کیا کھانے پینے سے رک جائے اور اس دن کا صوم رکھے ؟ اور اس دن کے صوم کا اعتبار کرے ؟ یا اس پر اس دن کی قضا واجب ہے ؟ جواب : جب عورت کا […]
دودھ پلانے کی وجہ سے روزہ نہ رکھا، قضا کیسے ہوگی؟
سوال : ایک عورت نے رمضان 1382 ھ میں معقول عذر یعنی اپنے بچہ کو دودھ پلانے کی وجہ سے صو م نہیں رکھا۔ اب وہ بچہ بڑا ہو کر 24 سال کا ہو گیا ہے اور اس عورت نے اس مہینہ کے صوم کی قضا نہیں کی۔ اور ایسا قصد و ارادہ اور سستی […]
صوم وصال کسے کہتے ہیں؟
سوال : صوم وصال کیا ہے ؟ کیا وہ سنت ہے ؟ جواب : صومِ وصال یہ ہے کہ انسان دو روز تک افطار نہ کرے۔ بلکہ دو روز تک مسلسل صوم رکھے۔ اس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔ آپ کا یہ ارشاد ہے : من أراد أن يواصل فليواصل […]
امام جو لوگوں کو تراویح بہت کم قرآنی آیات پڑھاتا ہے اس کا حکم؟
سوال : ایک مسجد کا امام لوگوں کو صلاۃِ تراویح پڑھاتا ہے اور ہر رکعت میں پورا صفحہ یعنی تقریباً 15 آیتیں پڑھتا ہے۔ اس پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ بڑی لمبی قرأت کرتا ہے اور بعض لوگ اس کے برعکس قرأت مختصر کرنے کی شکایت کرتے ہیں۔ صلاۃِ تراویح میں سنتِ […]
کیا سخت مشقت کرنے والے مزدور کو روزہ توڑنے کی اجازت ہے؟
سوال : میں نے ائمہ مساجد میں سے ایک خطیب سے رمضان کے دوسرے جمعہ کو سنا کہ انہوں نے ایسے مزدور کے لئے صوم توڑنے کی اجازت دی جو کام کرنے کی وجہ سے لاغر اور کمزور ہو جائے اور اس کے پاس اس کام کے علاوہ کوئی ذریعۂ معاش نہ ہو، ایسا مزدور […]
ریڈیو یا ٹی وی کے اعلان پر افطار کرنے کا حکم؟
سوال : رمضان کے ایک دن میں ریڈیو کے اناؤنسر نے یہ اعلان کیا کہ دو منٹ کے بعد مغرب کی اذان ہو گی۔ اسی وقت محلہ کے موذن نے اذان دے دی، ان دونوں میں سے کون اتباع کا مستحق ہے ؟ جواب : اگر موذن سورج دیکھ کر اذان دے اور وہ ثقہ […]
مسلسل گاڑی چلانے کی وجہ سے مسافر کا حکم لاگو ہو گا ؟
سوال : کیا موٹر کاروں، بسوں اور لاریوں کے ڈرائیوروں پر ماہ رمضان میں ان کے شہر سے باہر مسلسل گاڑی چلانے کی وجہ سے مسافر کا حکم منطبق ہو گا ؟ جواب : ہاں ! ان پر مسافر کا حکم منطبق ہو گا اور ان کے لئے قصر صلاۃ، جمع بین الصلاتین اور صوم […]
رمضان کی راتوں میں وتر میں دعاءِ قنوت پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال : رمضان کی راتوں میں صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا اس کا چھوڑنا جائز ہے ؟ جواب : صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنا سنت ہے۔ اگر کبھی کبھی چھوڑ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ’’ شیخ ابن باز۔ رحمۃ اللہ […]