غیر حاجی کے لیے یوم عرفہ کے روزے کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ غیر حاجی کے لیے یوم عرفہ کے روزے کی فضیلت ❀ «عن أبى قتادة الأنصاري رضي الله عنه، قال: وسئل (يعني النبى صلى الله عليه وسلم) عن صوم يوم عرفة؟ فقال: يكفر السنة الماضية والباقية. وفي رواية: أحتسب على الله أن يكفر السنة التى قبله، والسنة التى بعده » حضرت […]
پیر اور جمعرات کے روزے کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ پیر اور جمعرات کے روزے کی فضیلت ❀ « عن أبى قتادة الأنصاري رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن صوم الإثنين؟ فقال: فيه ولدت، وفيه أنزل علي. » حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم […]
سنیچر اور اتوار کے روزے کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ سنیچر اور اتوار کے روزے کی فضیلت ❀ «عن أم سلمة رضي الله عنها، تقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم يوم السبت ويوم الأحد أكثر مما يصوم من الأيام، ويقول: إنهما يوما عيد المشركين، فأنا أحب أن أخالفهم.» حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ […]
ہر ماہ تین دن روزہ رکھنے کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ ہر ماہ تین دن روزہ رکھنے کی فضیلت ❀ «عن معاذة العدوية، أنها سألت عائشة رضي الله عنها : أكان رسول الله الله صلى الله عليه وسلم يصوم من كل شهر ثلاثة أيام؟ قال: نعم، فقلت لها: من أى أيام الشهر كان يوم؟ قالت: لم يكن يبالي من أى أيام […]
صوم داود
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ صوم داود ❀ «عن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما، قال: قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم : صم يوما وأفطر يوما، وذلك صيام داؤد عليه السلام وهو أعدل الصيام، قلت إني أطيق أفضل منه يا رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: لا أفضل […]
جو انسان دن بھر سوئے اس کے روزے کا کیا حکم ہے ؟
سوال : پورے دن سونے کا کیا حکم ہے ؟ اور جو شخص دن بھر سوئے اس کے صیام کا کیا حکم ہے ؟ اور جب بیدار ہو کر فرائض ادا کر کے سوتا رہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ سوال دو حالتوں کو شامل ہے : ✿ ایک شخص […]
جب روزہ دار فجر کی اذان سننے کے بعد کچھ پی لے تو کیا حکم ہے؟
سوال : جب صائم فجر کی اذان سننے کے بعد کوئی چیز پی لے تو کیا اس کا صوم صحیح ہو گا ؟ جواب : صائم فجر کی اذان سننے کے بعد کوئی چیز پی لے تو اس کی دو صورتیں ہیں : ❀ اگرموذن صبح صادق ظاہر ہونے کے بعد اذان دے رہا ہے […]
جہاں سورج دس بجے غروب ہوتا ہو وہ افطار کب کریں ؟
سوال : ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سورج ساڑھے نو بجے یا دس بجے شام سے پہلے نہیں ڈوبتا، تو ہم افطار کب کریں ؟ جواب : آپ لوگ اس وقت افطار کریں جب سورج ڈوب جائے۔ چونکہ آپ کے یہاں 24 گھنٹے میں آفتاب کے طلو ع و غروب سے رات و […]
مساجد میں تراویح چار رکعتوں کو ایک سلام کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال : بعض ائمۂ مساجد صلاۃِ تراویح میں چار یا اس سے زائد رکعتوں کو ایک سلام کے ساتھ پڑھتے ہیں اور دو رکعتوں پر بیٹھتے نہیں ہیں، اور دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ سنت نبوی سے ثابت ہے۔ کیا ہماری شریعت مطہرہ میں اس عمل کی کوئی اصل ہے ؟ جواب : یہ عمل […]
اسکند نافیہ اور اس کے اوپر شمال کے ممالک کے لوگ روزہ کیسے رکھیں؟
سوال : اسکند نافیہ اور اس کے اوپر شمال کے ممالک میں مسلمانوں کو شب و روز کے چھوٹے اور لمبے ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ہیں۔ کیونکہ کبھی دن 22 گھنٹے کا ہوتا ہے اور رات دو گھنٹے کی، جبکہ دوسرے موسم میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے۔ جیسا کہ ایک سائل […]
نفسیاتی مرض ، اعصابی اضطراب میں مبتلا شخص کا روزہ
سوال : ایک عورت ایک نفسیاتی مرض حرارت اور اعصابی اضطراب میں مبتلا ہو گئی، اس کے بعد اس نے تقریباً چار سال کی مدت تک صوم نہیں رکھا۔ ایسی صورت میں کیا وہ صوم کی قضا کرے گی یا نہیں ؟ اور اس عورت کا کیا حکم ہو گا ؟ جواب : اگر اس […]
حمل کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا بعد میں روزے رکھے کیا درست کیا؟
سوال : میں ماہ رمضان میں حمل سے تھی اس کی وجہ سے میں نے صوم نہیں رکھا اور اس کے بدلے ایک مہینہ کا پورا صوم ایک ایک دن ناغہ کر کے دو مہینے تک رکھا اور کوئی صدقہ نہیں دیا۔ تو کیا اس میں کوئی ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے مجھ […]
جو رمضان کے ایک دن کا صوم قصداً چھوڑ دے اس کا حکم؟
سوال : اس شخص کا کیا حکم ہے جو رمضان کے ایک دن کا صوم قصداً چھوڑ دے، پھر توبہ کر لے ؟ کیا اس کی توبہ قبول ہو گی ؟ جواب : جی ہاں ! اس کی توبہ قبول ہو سکتی ہے۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے : وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ […]
کیا مسافر کو رمضان میں روزہ توڑنے کی اجازت ہے؟
سوال : کیا مسافر کو رمضان میں صوم توڑنے کی رخصت کے لئے یہ شرط ہے کہ اس کا سفر پیدل یا سواری کے ذریعہ ہو ؟ یا پیدل، جانور اور گاڑی یا جہاز کے ذریعہ سفر کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے ؟ اور کیا اس بات کی بھی شرط ہے کہ سفر میں […]