روزے کا اجتماعی فائدہ کیا ہے؟
سوال : کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟ جواب : ہاں ! صوم کے بہت سے اجتماعی فائدے ہیں۔ مثلا : لوگوں کا یہ سمجھنا کہ وہ ایک امت ہیں، ایک ہی وقت میں کھاتے ہیں، ایک ہی وقت میں صوم رکھتے ہیں اور مالدار شخص اللہ کی دی ہوئی نعمت (دولت)کا احساس […]
جب روزہ دار کو دن میں احتلام ہو جائے تو کیا کرے؟
سوال : جب صائم کو رمضان کے دن میں احتلام ہو جائے تو کیا اس کا صوم باطل ہو جائے گا یا نہیں ؟ اور کیا اس پر فوری طور پر غسل کرنا واجب ہے ؟ جواب : احتلام صوم کو باطل نہیں کرتا۔ کیوں کہ وہ صائم کے اختیار سے نہیں ہوتا ہے۔ البتہ […]
کیا رمضان کے دن میں خون کا عطیہ کرنا جائز ہے؟
سوال : کیا رمضان کے دن میں خون کا عطیہ کرنا جائز ہے یا اس سے صوم ٹوٹ جاتاہے ؟ جواب : جب کوئی شخص خون کاعطیہ کرے اور اس سے زیادہ خون نکال لیا جائے تو حجامت (پچھنا لگوانا) پر قیاس کرتے ہو ئے اس سے آدمی کا صوم فاسد ہو جائے گا۔ جیسے […]
روزہ دار کے لئے افضل اور واجب کون سی چیز ہے ؟
سوال : صائم کے لئے کس چیز کا کرنا افضل اور کس کا کرنا واجب ہے ؟ جواب : صائم کے لئے مناسب اور افضل یہ ہے کہ وہ زیا دہ سے زیادہ اطاعتِ الٰہی کا کا م کرے۔ اور تمام منہیا ت سے اجتنا ب کرے۔ اسی طرح اس پر واجبات کی محافظت اور […]
روزہ دار کو اگر قے ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال : کیا قے صوم کو فاسد کر دیتا ہے ؟ جواب : صائم کو بہت سے امور پیش آتے ہیں جو اس کے اختیار میں نہیں ہوتے مثلاً زخم، نکسیر، قے، یا اس کے اختیار کے بغیر اس کے حلق میں پانی یا پٹرول کا چلا جانا۔ یہ سب ایسے امور ہیں جو صوم […]
کیا رمضان کے دن میں بطور علاج انجکشن لگوایا جا سکتا ہے؟
سوال : کیا رمضان کے دن میں بطور علاج انجکشن لگوانے یاحقنہ کرانے سے صوم متاثر ہوتا ہے ؟ جواب : علاج والے انجکشن دو قسم کے ہوتے ہیں : (1) وہ انجکشن جن سے غذا اور قوت مقصود ہو، اور اس کی وجہ سے آدمی کھانے پینے سے بے نیاز ہو جائے، تو غذا […]
افطار کے دسترخوان پر اسراف کرنا کیسا ہے؟
سوال : کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟ جواب : اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ اللہ […]
ملازم اگر ڈیوٹی کے وقت کام چھوڑ کر سو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال : ایک ملازم دریافت کرتا ہے کہ وہ متعدد بار اپنی ڈیوٹی کے وقت میں کام چھوڑ کر سو گیا تو کیا اس کا صوم فاسد ہو جائے گا ؟ جواب : اس کا صوم فاسد نہیں ہو گا۔ کیوں کہ کام چھوڑنے اور صوم کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ لیکن جو شخص […]
کیا روزہ دار خوشبو استعمال کر سکتا ہے؟
سوال : رمضان کے دنوں میں صائم کے خوشبو استعمال کر نے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : رمضان کے دن میں خوشبو سونگھنے اور استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ وہ ’’ بخور“ نہ ہو۔ کیونکہ بخورمیں دھوئیں کی شکل میں جرم ہوتا ہے جو معدہ تک پہونچتا ہے۔ ’’ شیخ […]
اگر روزے دار کو کھانے کے لیے بلایا جائے
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ اگر روزے دار کو کھانے کے لیے بلایا جائے ❀ «عن أبى هريرة رضي الله عنه، عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: إذا دعي أحدكم إلى طعام، وهو صائم، فليقل: إني صام.» حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب […]
نفل روزے کو توڑنے پر قضاواجب نہیں ہے
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ نفل روزے کو توڑنے پر قضاواجب نہیں ہے ❀ «عن ابي جحيفة رضى الله عنه، قال:” آخى النبى صلى الله عليه وسلم بين سلمان، وابي الدرداء رضى الله عنه : فزار سلمان ابا الدرداء، فراى ام الدرداء متبذلة، فقال لها: ما شانك؟ قالت: اخوك ابو الدرداء ليس له حاجة فى […]
نفل روزے
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ نفل روزے : غیر رمضان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا طریقہ ❀ « عن أنس بن مالك رضي الله عنه، يقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يفطر من الشهر حتى نظن أن لا يصوم منه، ويصوم حتى نظن أن لا يفطر منه شيئا، وكان […]
شعبان کے روزوں کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ شعبان کے روزوں کی فضیلت ❀ «عن عائشة رضي الله عنها، قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم حتى نقول: لا يفطر، ويفطر حتى نقول: لا يصوم، فما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم استكمل صيام شهر إلا رمضان، وما رأيته أكثر صياما منه فى شعبان » […]
شوال کے چھ روزوں کی فضیلت
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ شوال کے چھ روزوں کی فضیلت ❀ « عن أبى أيوب الأنصاري رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من صام رمضان ثم أتبعه ستا من شوال، كان كصيام الدهر . » حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی […]