مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مریض کا روزہ سوال : روزے دار مریض کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟ کیا روزہ توڑنا اس کے لیے جائز ہے؟ اور مرض کی وجہ سے روزہ ترک کرنا کب واجب ہوتا ہے؟ جواب : روزے دار کے لیے اس کے مرض کے مطابق فیصلہ کیا […]
سفر کی وجہ سے روزہ ترک کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ بحری، بری اور فضائی سفر میں روزہ کی رخصت سوال : ایسا شخص جس نے ہوائی جہاز یا گاڑی میں سفر کرنا ہے اور اسے مشقت کا کوئی احساس بھی نہیں ہوتا تو کیا وہ روزہ ترک کر سکتا ہے؟ جواب : ایسے شخص کے لیے سفر میں […]
اعتکاف کی شرعی حیثیت اور یہ کس رات سے شروع ہوتا ہے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مہربانی فرما کر ہماری رہنمائی فرما دیں کہ اعتکاف کی شرعی حیثیت کیا ہے اور یہ کہ یہ کس رات سے شروع ہوتا ہے؟ جواب : لغوی اعتبار سے اعتکاف کا معنی کسی چیز پر جم کر بیٹھ جانا اور نفس کو اس کے ساتھ لگائے […]
اس عورت کا روزه جو فجر سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر کے بعد غسل کرے
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : جب حائضہ یا نفاس والی فجر سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر کے بعد غسل کرے تو کیا اس کا روزہ صحيح ہوگا یا نہیں […]
کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إذا كان أول ليلة من شهر رمضان صفدت الشياطين و مردة الجن ”جب ماہ رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا […]
ستائیسویں شب کو تکمیل قرآن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
ماہنامہ السنہ جہلم بعض احباب رمضان کی ستائیسویں شب کو تکمیل قرآن مستحب سمجھتے ہیں ، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: استحباب دلیل شرعی سے ثابت ہوتا ہے ۔ تکمیل قرآن کو ستائیسویں ر مضان کے ساتھ خاص کرنا بے دلیل ہے ۔ بعض کتابوں میں لکھا ہے: منهم من استحب الختم ليلة […]
قضاءِ رمضان میں تاخیر کا حکم
سوال : ایک آدمی نے رمضان کے ایام میں ایک صبح کو کھیل کی مشق کے دوران سخت تکان سے دوچار ہو کر پانی پی لیا، پھر اپنا صوم پورا کیا۔ کیا اس کا صوم جائز ہو گا یا نہیں ؟ جواب : (1) یہ ورزشی کھیل فرض عین نہیں ہیں کہ ان کی وجہ […]
رمضان اور شوال کے چاند کی رویت
سوال : وہ طریقہ کیا ہے جس سے ہر قمری مہینہ کا ثبوت ہوتا ہے ؟ جواب : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ شعبان کی انتیس تاریخ کی رات یعنی تیسویں شب کو سورج غروب ہونے کے بعد جب ایک ثقہ آدمی یا رمضان کی […]
چاند کے اثبات کے لئے حساب پر اعتماد کرنا جائز نہیں
سوال : بعض مسلم ممالک میں لوگ رویت ہلا ل پر اعتماد کرنے کے بجائے صرف جنتریوں اور کلنڈروں پر اکتفا کرتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ چاند دیکھ کر صوم رکھیں اور چاند دیکھ کر صوم […]
کسی ایک ملک میں چاند کی رویت کا دوسرے ملک میں حکم
سوال : اسلامی ممالک کے درمیان رمضان یا شوال کے چاند کے ظہور میں فرق واقع ہوتا ہے۔ تو کیا ان ممالک میں سے کسی ایک میں چاند کی رویت سے تمام مسلمان صوم رکھیں ؟ جواب : چاند کا مسئلہ اہل علم کے درمیان مختلف فیہ ہے۔ بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ […]
دن کے روزہ رمضان کا حکم
سوال : کیا ماہِ رمضان میں صرف 28 دن صوم رکھنا جائز ہے ؟ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیثوں سے ثابت ہے کہ قمر ی مہینہ 29 دن سے کم کا نہیں ہوتا ہے۔ اور جب مسلمانوں کے 28 دن صوم رکھنے کے بعد شرعی دلیلوں سے شوال کے […]
رمضان کے دن میں آنکھ اور کان میں دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال : رمضان کے دن میں آنکھ اور کان میں دوا استعمال کرنا کیا مفطر صوم ہے یا نہیں ؟ جواب : صحیح بات یہ ہے کہ آنکھ میں دوا ڈالنا مفطر صوم نہیں ہے۔ اگرچہ اس سلسلہ میں علماء کے درمیان اختلاف ہے۔ کیوں کہ بعض علماء کہتے ہیں کہ جب دوا کا مزہ […]
رمضان کا روزہ ہمیشہ 30 دن رکھنے کا حکم
سوال : بعض لوگ رمضان کا صوم ہمیشہ 30 دن رکھتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح اور مشہور حدیثیں اور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علماء تا بعین کا اجماع اور اتفاق اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ عربی مہینہ […]
صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے کا کیا مطلب ہے؟
سوال : اللہ تعالیٰ کے فرمان : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ [2-البقرة:187] ’’ اور تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے “۔ کی روشنی میں اس شخص کا کیا حکم ہے جو ا ذان فجر کے وقت […]