ابرہہ کے لشکر پر ابابیلوں کی تصویر کا شرعی حکم

سوال

کیا خیالی تصویر بنائی جا سکتی ہے؟ مثلاً، "ابرہہ کے لشکر پر ابابیلوں کے حملے کی خیالی تصویر”۔ خیالی تصاویر کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

علماء کرام کے مطابق خیالی تصویر بنانے کے حوالے سے یہ قاعدہ ہے کہ اگر تصویر ایسی ہو کہ اس سے جاندار کی شناخت واضح ہو جائے، مثلاً یہ معلوم ہو کہ یہ کوا ہے، کبوتر ہے، مرد یا عورت ہے، تو ایسی تصویر سازی کی اجازت نہیں دی گئی۔

ایسی تصاویر سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ یہ شریعت کے اصولوں کے خلاف ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1