ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
یحییٰ بن علاء بجلی کیسا راوی ہے؟
جواب:
ابو سلمہ یحییٰ بن علاء بجلی رازی متروک و کذاب ہے۔
❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) فرماتے ہیں:
يحيى بن العلاء وشيخه متروكان إجماعا
یحییٰ بن علاء اور اس کا شیخ (بشر بن نمیر قشیری) بالا جماع متروک ہیں۔
(جامع المسانيد: 297/4)